تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 453
تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم ارشاد فرمودہ 30 مارچ 1969ء سامنے رکھو۔پھر دیکھو، وہ کس طرح تڑپتے ہیں۔پھر دیکھو کہ ان کے سامنے کسی اپیل کے رکھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔تو صحیح ، اگر ہم اس قسم کی تربیت کر دیں ، ان کے سامنے یہ چیزیں رکھ دیں اور وہ شرح کے مطابق انجمن کے اور حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ اور موجودہ خلیفہ وقت کی خواہشات کے مطابق ان ضرورتوں کو پورا کریں تو کہیں سے کہیں ہم آگے نکل جاتے ہیں۔ویسے بھی اللہ تعالیٰ نے ہمارے ایثار اور قربانی میں بڑی برکت رکھی ہے، جس کا ذکر میں کسی اور وقت کروں گا۔انشاء اللہ تعالیٰ“۔رپورٹ مجلس شوری منعقدہ 28 تا 30 مارچ 1969 ء ) 453