تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964) — Page 725
تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد سوم پیغام فرمودہ 28 نومبر 1961ء آواز میں دینے لگ جائیں کہ آؤ ہم مل کر یہ پنسل اٹھا ئیں۔اس نے کہا ، ہم پاگل تھوڑی ہیں۔میں نے کہا، آپ کی جو باتیں ہیں، ان سے تو پتہ لگتا ہے کہ پاگل ہیں۔جو کام خدا کیلا کر سکتا ہے، اس کے لئے تین خداؤں کی کیا ضرورت ہے؟ وہ اکیلا سارا کام کرے گا۔تمہاری تکلیف بہت چھوٹی ہے، خدا کا انعام بہت بڑا ہے۔تم تو اپنے رشتہ داروں اور عزیزوں کو تھوڑے دنوں کے لئے چھوڑو گے مگر خدا تمہیں وادی جنت دے گا۔پس اٹھو اور ہمت کرو، خدا تمہارے ساتھ ہو اور دنیا کے ہر میدان میں تمہیں فتح دے۔آمین ثم آمین۔بکوشید اے جواناں تا بدیں قوت شود پیدا بهار و رونق اندر روضه ملت شود پیدا خاکسار مرز امحمود احمد 28/11/61 مطبوعه روزنامه الفضل 30 نومبر 1961 ء ) 725