تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد سوم۔ 1948 تا 1964) — Page 6
خطبہ جمعہ فرمودہ 16 جنوری 1948ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد سوم گذشتہ ساٹھ سالوں میں جماعت کو مخالفتوں کے باوجود بڑھایا ہے، اسی طرح اب بھی وہ بڑھائے گا۔بلکہ یہ تو ممکن ہے کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکل آئے مگر یہ ممکن نہیں کہ خدا تعالیٰ کا بنایا ہوا سلسلہ درہم برہم ہو جائے۔خدا تعالیٰ کی باتیں ضرور پوری ہو کر رہیں گی اور اس طرح پوری ہوں گی کہ دشمن حیرت کے ساتھ کہے گا کہ یہ بھی کوئی ابتلا تھا، جو اس جماعت پر آیا۔ایسے معمولی ابتلاؤں میں سے تو لوگ بچ کر نکلا ہی کرتے ہیں۔مطبوعه روزنامه الفضل 12 فروری 1948ء) 6