تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page vi
فرمایا۔خصوصا خاکسار ان تمام احباب کا شکر گزار ہے جنہوں نے اس کتاب کے مختلف مراحل میں تعاون فرماتے ہوئے اپنی قیمتی ہدایات سے نوازا۔کتاب کی ترتیب و تدوین بی خصوصی محنت کا نتیجہ ہے۔اسی طرح جنہوں نے ہر مرحلہ پر رہنمائی کے کارکنان بھی مختلف مراحل میں شامل رہے، اللہ تعالیٰ ان سب کو بہترین جزا عطا فرمائے۔آمین۔فجزاهم الله تعالى احسن الجزاء۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کوشش کو با برکت کرے، اس کو قبول فرمائے ، اس کو نافع الناس بنائے اور ہم کو ان ارشادات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین