تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 370 of 872

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 370

ملفوظات فرموده 07 مئی 1944ء تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد دوم کے کچھ باشندے احمدی ہو جائیں تو وہ اپنے اثر کی وجہ سے اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی احمدیت کی طرف کھینچنا شروع کر دیں گے اور اس طرح احمدیت کی ترقی کے لئے وہاں ہمیں ایک نیا میدان حاصل ہو جائے گا۔(مطبوعہ الفضل 15 جنوری 1945ء) 370