تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 263
تحریک جدید - ایک الہی تحریک تحریک جلد دوم اعلان فرموده 19 نومبر 1943ء قادیان 19 نومبر : ایک ضروری اعلان اعلان فرمودہ 19 نومبر 1943ء حضرت امیرالمومنین خلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے کہ احباب جماعت تحریک جدید کے سال دہم کے چندہ کے وعدے اس وقت تک نہ لکھا ئیں، جب تک حضور آئندہ سال کے چندہ کے متعلق اعلان نہ فرمائیں۔بلکہ اس بارے میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے اعلان کا انتظار کیا جائے۔نیز فرمایا کہ سنا گیا ہے ” الفضل میں ایسا اعلان ہوا ہے۔اگر ہوا ہے تو وہ گستاخی اور نادانی سے ہے۔( مطبوعه الفضل 21 نومبر 1943ء) 263