تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 146 of 872

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 146

اقتباس از تقریر فرموده 13 اپریل 1941ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔۔جلد دوم پر عائد کی ہے، جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے سپرد کی ہے، اور جو حضرت مسیح موعود نے ہم پر ڈالی ہے، ہم اس کو عمدگی سے ادا کرنے والے ہوں اور ہم میں سے ہر شخص کے دل میں ایسا ایمان بھرا ہوا ہو کہ جب اس کی موت کا وقت آئے تو وہ اس خوشی سے دنیا کو چھوڑے کہ میں اب خدا کی گود میں جا رہا ہوں رپورٹ مجلس شوری منعقد ہ 11 تا 13 اپریل 1941 ء ) اور درمیان میں دوزخ کا مجھے کوئی خطرہ نہیں۔146