تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 115
تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔جلد دوم اقتباس از خطبه جمعه فرموده 21 نومبر 1941ء بادشاہوں کا توفیق نہیں ملی۔وہ آج یہ چھوٹی سی جماعت بڑی عمدگی سے کر رہی ہے۔تو یہ صابروا پر عمل کرنے کا ہی نتیجہ ہے۔اگر احمدی ایک دوسرے کے ساتھ تعاون نہ کرتے ، اگر ان میں اتحاد نہ ہوتا ، اگران میں نظام نہ ہوتا اور اگر دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے وہ ایک جتھہ کی شکل میں نہ ہوتے تو وہ صورت کبھی پیدا نہ ہو سکتی جو آج نظر آ رہی ہے“۔(مطبوعہ الفضل 28 نومبر 1941ء) 115