تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939) — Page 231
<mark>تحریک</mark> <mark>جدید</mark> - ایک الہی <mark>تحریک</mark>۔۔۔جلد اول اقتب<mark>اس</mark> از خطبه جمعه فرمود و 13 دسمبر 1935ء اگر مر بھی جاؤں تو وہ دوسرے سے یہی کہلوائے گا اور <mark>اس</mark> کے مرنے کے بعد کسی اور سے۔بہر حال چھوڑے گا نہیں جب تک تم سے <mark>اس</mark> کی پابندی نہ <mark>کر</mark>الے۔یہ پہلا قدم ہے اور <mark>اس</mark> کے بعد اور بہت سے قدم ہیں۔یہ سب باتیں قرآن مجید میں موجود ہیں اور جب تم پہلی باتوں پر عمل <mark>کر</mark> لو گے تو پھر اور بتائی جائیں گی لیکن جب تک ان پر عمل نہ <mark><mark>کر</mark>و</mark> اور نئی کس طرح پیش کی ج<mark>اس</mark>کتی ہیں؟ آخر میں میں پھر نصیحت <mark>کر</mark>تا ہوں کہ سستیوں اور غفلتوں کو دور <mark><mark>کر</mark>و</mark>، اپنے اندر بیداری پیدا <mark><mark>کر</mark>و</mark>، ہر <mark>تحریک</mark> میں طاقت کے مطابق حصہ لو مگر طاقت کا اندازہ وہ نہ <mark><mark>کر</mark>و</mark> جو منافق <mark>کر</mark>تا ہے <mark>بلکہ</mark> وہ <mark><mark>کر</mark>و</mark> جو مومن <mark>کر</mark>تا ہے۔چندہ اور امانت فنڈ دونوں میں حصہ لو اور سادہ زندگی اختیار <mark><mark>کر</mark>و</mark> کہ وہ نور بخشنے والی ہے جو <mark>اس</mark>ے اختیار نہیں <mark>کر</mark>تا وہ سمجھ لے کہ <mark>اس</mark> کے لئے جہنم تیار ہے۔کوئی بات میں نے ایسی نہیں کہی جس کی کل کو ضرورت نہیں پیش آنے والی۔جب وقت آئے گا تو وہ لوگ جنہوں نے مان <mark>کر</mark> عمل کیا دعا ئیں دیں گے کہ خدا بھلا <mark>کر</mark>ے جس نے ہمیں <mark>اس</mark> وقت کے لئے تیار <mark>کر</mark> دیا تھا اور نہ ماننے والے اپنے آپ کو لعنت <mark>کر</mark>یں گے۔احمدیت <mark>اس</mark>لام کا نام ہے جس طرح <mark>اس</mark>لام نے تلوار کے سایہ میں پرورش پائی تھی <mark>اس</mark>ی طرح جب تک دنیا کا چپہ چپہ احمدیوں کے خون سے رنگین نہیں ہوتا احمدیت ترقی نہیں <mark>کر</mark>سکتی اور اگر تم ی سمجھتے ہو کہ <mark>اس</mark> کے بغیر ہی ترقی حاصل ہو جائے گی تو تم سے زیادہ بے وقوف، دھوکا خوردہ اور پاگل دنیا میں اور کوئی نہیں۔ہر ملک میں اور ہر علاقہ میں تمہیں ہر طرح کی قربانیاں <mark>کر</mark>نی پڑیں گی اور <mark>اس</mark> کے لئے جو سپاہی آج مشق نہیں <mark>کر</mark>تا وہ کل جان کب دے سکے گا ؟ (مطبوعہ الفضل 21 دسمبر 1935 ء ) 231