آنحضرت ﷺ اور امنِ عالم — Page 8
آنحضرت صلی الم اور امن عالم اختتامی خطاب جلسہ سالانہ جرمنی 2022 کے لیے بھیجا ہے اس کی بات بھی سنتا نہیں چاہتے اور نہ صرف بات سنتا نہیں چاہتے بلکہ اس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ اس پر اور اس کے ماننے والوں پر کفر کے فتوے لگانے والے اور ان کو قتل کرنے کو اسلام کی خدمت اور خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کا معیار سمجھتے ہیں۔احمدیوں کی زندگیوں سے کھیلنا ان کے نزدیک کار ثواب ہے۔پس ایسے لوگ کس طرح اسلام کی امن کی تعلیم کو دنیا میں پھیلا سکتے ہیں؟ کاش کہ یہ لوگ عقل کریں۔ان کے علماء علمائے سوء بننے کی بجائے عقل و دانش پھیلانے والے علماء بنیں تاکہ امت واحدہ بن کر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کو دنیا میں پھیلانے والے بن سکیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و وسلم کے غلام صادق کے ساتھ مل کر دنیا کو حقیقی امن و سلامتی کا پیغام پہنچا سکیں۔بہر حال یہ ایک علیحدہ اور تفصیلی مضمون ہے۔اس وقت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم، آپ پر اتری ہوئی شریعت، آپ کی امن و سلامتی پھیلانے والی کے 8