آنحضرت ﷺ اور امنِ عالم — Page 13
آنحضرت صلی ا یم اور امن عالم اختتامی خطاب جلسہ سالانہ جرمنی 2022 کرنے والے بننے لگے۔اور جب یہ صورتحال پیدا ہو تو پھر آپس کا محبت و پیار بھی اللہ پیدا ہوتا ہے۔دوسروں کے حق بھی خدا تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لیے انسان ادا کرتا ہے اور جب یہ معیار بن جائے تو پھر امن و سلامتی کی بھی بنیاد پڑتی ہے، اس کے لیے کوشش ہوتی ہے اور اس کے معیار قائم ہوتے ہیں۔پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وہ وجود ہیں جنہوں نے ہمیں خدا تعالیٰ کے راستے دکھائے اور یہی وجود ہے جس پر اتری ہوئی تعلیم پر عمل ނ ملنے کر کے ہم دنیا میں امن و سلامتی پیدا کر سکتے ہیں۔ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ امن کی بنیاد گھروں سے شروع ہوتی ہے۔پھر محلے ، قصبے، شہر ، ملک اور بین الاقوامی سطح تک اس کا دائرہ بڑھ جاتا ہے۔پس ہر سطح پر جب ایک دوسرے کے جذبات اور حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے تو امن قائم ہوتا ہے اور ہر طبقہ ہوتا کی یہی تعلیم اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہمیں دی۔ہر طبقے کو یہ تعلیم آپ نے دی۔حضرت مصلح موعودؓ اس موضوع پر مختلف موقعوں پر بیان 13