خلفاء احمدیت کی تحریکات اور ان کے شیریں ثمرات — Page 431
431 1996ء:Slovenia،El Salvador، بوسنیا، قرغیزستان۔1997ء: کروشیا۔1998ء:Nicaragua ، مایوٹی آئی لینڈ۔1999ء: چیک ریبلک، سلووک ریپبلک،Ecuodor Lesotho۔2000ء بسنٹرل افریقن ریپبلک ، ساؤ ٹومے، سیشلز ، سوازی لینڈ، بوٹسوانا، نمیبیا، ویسٹرن صحارا، جبوتی، اریٹریا، کوسوو، مونا کو، اندورا 2001ء: وینز ویلا سائپرس، مالٹا ، آذربائجان۔2002ء: مالدووا۔<mark>عالمی</mark> <mark>بیعت</mark> اس تحریک سے پہلے کل دنیا میں سالانہ چند ہزار <mark>بیعت</mark>یں ہوا کرتی تھیں۔وہ تعداد بڑھ کر لاکھوں میں تبدیل ہوگئی اور 1993 ء سے حضور نے جلسہ سالانہ برطانیہ کے موقع پر <mark>عالمی</mark> <mark>بیعت</mark> کا سلسلہ شروع فرمایا: <mark>عالمی</mark> <mark>بیعت</mark> کی بنیاد دراصل جلسہ سالانہ قادیان 1992 ء سے پڑی۔حضور نے 26 تا 28 دسمبر کے جلسہ سے <mark>سیٹلائٹ</mark> کے ذریعہ افتتاحی اور اختتامی خطابات ارشاد فرمائے۔اختتامی اجلاس میں 8 افراد کی <mark>بیعت</mark> بھی ہوئی۔یہ پہلی <mark>بیعت</mark> تھی جو <mark>عالمی</mark> رابطوں پر نشر کی گئی۔اسی طرح 30 مئی 1993ء کو حضور نے خدام الاحمدیہ جرمنی کے اجتماع کے موقع پر 13 ممالک کے 71 افراد کی <mark>بیعت</mark> لی جو <mark>سیٹلائٹ</mark> کے ذریعہ نشر کی گئی۔<mark>عالمی</mark> <mark>بیعت</mark> کا باقاعدہ نظام جلسہ سالانہ برطانیہ 1993ء سے شروع ہوا۔حضور نے اپریل میں <mark>عالمی</mark> <mark>بیعت</mark> کی تیاری کے لئے پہلا پیغام جاری فرمایا اور یکم اگست کو جلسہ سالانہ برطانیہ کے تیسرے دن 2 لاکھ افراد <mark>بیعت</mark> کر کے سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔حضور کی وفات تک <mark>عالمی</mark> <mark>بیعت</mark> کی 10 تقاریب میں قریباً ساڑھے 16 کروڑ نو احمدی سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔یہ <mark>بیعت</mark> کا نظام بھی ان پیشگوئیوں کے مطابق ہے جن میں کہا گیا ہے کہ آسمان سے آواز آئے گی کہ امام مہدی کی <mark>بیعت</mark> کرو اور