تحریک وقف نو

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 42 of 65

تحریک وقف نو — Page 42

صفحہ نمبر I 2-3 5 7 8 12 13 14 15 16 نمبر شمار فهرست مضامین مضامین کردار میں عظمت کے بغیر نہ بات میں عظمت پیدا ہو سکتی ہے اور نہ دعائیں و بلش احمدی نعمان نیومین کے چہرے کی صداقت کا اثر ایک نعمان کی نہیں لاکھوں کروڑوں نعمانوں کی ضرورت ہے ہمارا کام دشمن کو شکست دینا نہیں۔اس کا دل جیتنا ہے احمدی کی شرافت گونگی نہیں بلکہ بولنے والی ہو۔خدا تعالیٰ کی تقدیر لوگوں اور قوموں کے دلوں کے دروازے کھول رہی ہے (خصوصا چینی اور روسی قوم کے) وا تین بچیوں کو کیا سکھائیں؟ ایسے ملکوں میں جہاں چینی اور روسی زبان سکھانے کی سہولتیں موجود ہیں وہاں بچپن سے را تعین تو کو یہ زبانیں سکھائیں۔اگر پنگھوڑوں میں زبان سکھائی جائے تو سب سے اچھا ہے علمی کام میں ہمیں واقفین بیٹیاں بہت کام آسکتی ہیں بچپن میں کردار بنائے جاتے ہیں اگر تاخیر ہو جائے تو بہت محنت کرنی پڑتی ہے -2 -3 -4 -5 -6 -7 -8 9 7 -9 -10