تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 70
41 کرتے ہوئے اسلامستان کی بنیا درکھیں۔ہم نے اسلام کو اس کی پرانی شرکت پر قائم کرتا ہے۔ہم نے خدا تعالیٰ کی حکومت دنیا میں قائم کرنی ہے۔ہم نے عدل اور انصاف کو دنیا میں قائم کرنا ہے اور ہم نے عدل وانصا پر مبنی پاکستان کو اسلامک یونین کی پہلی سیڑھی بنانا ہے یہی اسلامستان ہے جو دنیا میں حقیقی امن قائم کرے گا ور سہر ایک کو اس کا حق دلائیگا۔جہاں روس اور امریکیہ فیل ہوا صرف مکہ اور مدینہ ہی انشاء اللہ کا میاب اور ہوں گے: 1904 ) الفصل ۲۳ مارچ ۱۹۵۶ منتش) فیا نے الا سلام کہ کیا یہ چودہ