تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 69 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 69

I۔عرب بھی ایک اہم چیز ہے بیشک حجاز بھی ایک اہم چیز ہے۔بیشک مصر بھی ایک اہم چیز ہے۔بیشک ایران بھی ایک اہم چیز ہے۔مگر پاکستان اور عرب اور حجاز اور دوست اسلامی ممالک کی ترقیات صرف پہلا قدم نہیں اصل اصل چیز دنیا میں اسلامستان کا قیام ہے ہم نے پھر سے مسلمانوں کو ایک ہاتھ پر اکٹھا کرنا ہے۔ہم نے پھر اسلام۔کا جھنڈا دنیا کے تمام ممالک میں اہرانا ہے۔ہم نے پھر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام عزت اور آبرو کے ساتھ دنیا کے کونے کونے میں پہنچانا ہے نہیں پکستان کے جھنڈ سے بلند ہونے پر بھی خوشی ہوتی ہے ہمیں مصر کے جھنڈے ملین ہونے پر بھی خوشی ہوتی ہے ہمیں عرب کے جھنڈے بند ہونے پر بھی خوشی ہوتی ہے۔ہمیں ایران کے جھنڈے بلند ہونے پر بھی خوشی ہوتی ہے، مگر تمہیں حقیقی خوشی تب ہوگی جب سارے ملک آپس میں اتحاد