تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 67 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 67

گیار نوین فصل قیام پاکستان اور حضرت امام جماعت احمدیہ د کار شوکت بیان الحمد للہ مسلم لیگ اور جی جماعت احمدیہ کی متحد د گوشت میں بالآخر جناب اما قبول ہوئی بودنم در پاکستان احمد کو پاک کو پاکستان دنیا کے اسلام کے افق پر ستارہ بن کر نمودار ہوگیا لگے جس طرح جما است حیات الی بیت بر صغیر کے دوسرے تمام مسلمان فرقوں سے بڑھکر قیام پاکستان کی جدو جہد میں حصہ لیا تھی۔اسی طرح قیام پاکستان پر کانگریس اور انگریز کی ظالمانہ اور انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بھی سب سے بڑھ کر اسی کو بننا پڑا۔بعد اسے جلد پاکستان کی بھی قیمت ادا کرنا پٹری یعنی کہ اس کا منسوب کرنے قادیان حسین پر ملک کے اسلام دشمن طبقوں کی باتوں سے نظر تھی پاکستان ہے۔بدا کر دیا گیا ہوں قلعیان اور شرقی پنجاب کے ہزاروں احمدیوں کے علاوہ انہیروں کے رستگار ملت اسلامیہ کے کیل جلیل اور تحریک پاکستان کے عظیم جرنیل سید نا امنا و مرشد نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کو بھی ہجرت کر کے پاکستان آنا پڑا۔حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد جن کی قیادت میں جماعت احمدیہ نے تحریک پاکستان کی بے لوث اور مسلسل جنگ لڑی تھی پاکستان پہنچ کر اُن عموں کو بھول گئے جو