تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 53
۵۴ آٹھویں فصل سلم لیگ کی عبوری حکومت میں شمولیت کے لیے جد و جہد تحریک پاکستان کے اعتبار سے کہ لیگ کا عبوری حکومت میں شامل ہونا نار کے انتخابات کے بعد سب سے نمایاں اور سب سے اہم واقعہ ہے کیونکہ مسلم بین اس کے نتیجہ میں صرف چار پانچ ماہ کے اندر اندر پاکستان کی آئینی جنگ جیت لی اور ملک نے میں متحدہ دستور ساز اسمبل کے امکانات ختم ہو جانے پر برطانوی ورینہ اعظم مسٹر آئیں ۲۰ فروری ۱۷۴ م کو ہندوستان کی مکین آزادی کا اعلان کر دیا۔اس طرح کا نگر میں کیا یہ ویر دید خوب کہ وہ سلم لیگ کو نظر انداز کر کے اپنی کثرت کے بل بوتے پر پورے ملک کے بار نظام حکومت کو چلائے گی دھرا کا دسترارہ گیا اور برطانوی حکومت کو بالا خر من البہ پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈال دینا پڑے۔مگر حقیقت یہ ہے کہ عبوری حکومت ہیں مسلم لیگ کی شرکت انتہائی مخالف اور مالوس کن حالات میں ہوئی جن میں نیا خوشگوار انقلاب حضرت امام جماعت احمدیہ مرزا بشیر الدین محمود کی دعاؤں ، اور تو حیات ہی کی برکت سے ہوا۔تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ پارلیمنٹری مشن نے وائسرائے ہند کے مشورہ