تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 43 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 43

۴۴ پس اگر محمد علی جناح اسلام کے اقتصادی اور سیاسی نظام کے خلاف کسی سرمایہ داری کے نظام کو چلائے تو فتح کیا اور اگر ہوا ہر لال اور گاندھی خلفائے راشدین کی پیروی میں سوسائی میں نابرابری کے سارے نقوش کو مٹاتے چلے جائیں پہلے تو بطور سلمان کے ہمیں نقصان کیا۔شد ۲۰۰ رنامه بین احراری ء احرار پاکستان شمنی میں قائد اعظم محمدعلی جناح پر بھی شرمناک حملے کر رہے تھے در گھل کھلا کہتے تھے۔ہم اس کے سخت خلاف ہیں کہ لاکھوں مسلمانوں کی قربانی دے کہ کسی مزید جیسے سلمان کے لیے تخت سلطنت بچھایا جائے۔سید عطا اللہ شاہ نجاری ما مواقف جناب شورش کا شمیری) ص جمعیت علمائے ہند نے اُن دنوں تحریک پاکستان کے خلاف اپنی انتخابی میں بے شمار مفلٹ اور رسائل شائع کئے جن میں پراپیگینڈا گیا کہ :- مسلم لیگ کی تاریخ مسلمانان ہند کی پیشانی پر دارغ ذلت ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اس نام نہاد سلم جماعت پر رعونت پسند سرمائیداروں جاہ پرست نوابوں اور دشمن اسلام برطانیہ کے خطاب یافتہ غلاموں کا قبضہ ہے ؟ اے یف مسلم لیگ کے شاندار اسلامی کارنامے ، صفحہ 1 مرتبہ جمعیت علما و صوبہ دہلی۔