تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 42
حراری اخبار آزاد نے اپنی نو نومبرت 20 کی اشاعت میں لکھا ہے۔13 پاکستان ایک خونخوار سانپ ہے جو شاہ سے مسلمانوں کا خون چوس رہا ہے اور مسلم لیگ کا ہائی کمانڈ ایک پیرا ہے : احراریوں کے نزدیک قائد اعظیم کا تھے چنا : اک کا فرو کے واسطے اسلام کو کیڑا ہو جانا کم ہے یا ہے کافر اعظم کافرہ اختیار نے پاکستان کی نسبت جو و اصلی مسالک اختیار کر رکھا تھا وہ شیخ استام واضح الدین صاحب بی۔اسے کے الفاظ میں حسب ذیل ہے :- اسلام کے باغی پاکستان سے ہم اس مہنے دو ہندوستان کو پسند کرینگے جہاں زمانہ روزہ کی اجازت کے ، ساتھ اسلام کے بانی عدل وانصاف کے پروگرام کے مطابق نظام حکومت ہوگا۔یعنی ہر شخص کو صرف رسول که ریم صلی اللہ علیہ وسلم مصديقي اکبر اور فاروق اعظم کی زندگی پیروی میں محض ضروریات زندگی محبت کی جائینگی، اور کسی کو کسی در تمرے پر سیاسی یا اقتصادی فوقیت نہ ہوگی - انغام اسلامی کو چلانا اور امراء اور سلاطین کی ٹوسٹ گھوٹ سے لوگوں کو بچانا۔پیامبر (صلی اللہ علیہ وسلم) کا مشن تھا۔