تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 28
با نوری اصل راونڈ میں کا نفرنس میں مسلم اقلیت ٹیبل کانفرنس کے حقوق کے لیے موثر آواز نومبر : میں پہلی گول میز کانفرنس لنڈن میں شروع ہوئی ، اس کا نفرنس میں مسلم اقلیت کے حقوق کی موثر تر جمانی کا حق حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد نے تہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلے کا حل میبینی محرکة الآرا د کتاب لکھکر ادا کیب - جس پر علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال ، ڈاکٹر ضیاء الدین علی گڑھے اور سیٹھ سماجی عبداللہ بارون جیسے چوٹی کے سلمان لیڈروں نے نہایت عمدہ پیرایہ میں تبصرے گئے۔اخبار سمت لکھنو نے 0 دسمبر کے پر چلتے ہیں یہاں تک لکھا کہ : هر "ہمارے خیال میں اس قدر ضخیم کتاب کا اتنی قلیل مدت میں اردو میں لکھا جانا ، انگریزی میں ترجمہ ہو کہ طبع ہونا ، اغلاط کی درستی حروف کی صحت اور س سے متعلقہ سینکڑوں دقتوں کے باوجود تکمیل پانا۔+ ד "