تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 24 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 24

WA پچوتھی فصل نہرو رپورٹ کے خلا تجدوجہد نہرو رپورٹ نے ملک میں وحدانی طرز حکومت کی تائید کر گئے مسمانوں کو مستقل پر ہندؤوں کا غلام بنانے کی سازش کی تھی ہی سے ناکام بنانے کا سمر العضرت امام جماعت احمدیہ مرزا بشیر الدین محمود احمد کے سر ہے جنہوں نے تالے میں مسلمانوں کے حقوق اور نہرو رپورٹ کے نام سے ایک باطل شکن، کتاب لکھی ، اور مسلمانوں کے مطالبات کا ناقابل تردید دلائل کے ساتھ معقول ہونا ثابت کیا۔نیز مسلمانوں کو تیمینی نصیحت فرمائی ہے۔نہیں یہ نہیں کہتا کہ ہندوستان کی آزادی کے لیے کوشش نہ کرو کہ جبکہ انگلستان نے فیصلہ کر دیا ہے کہ ہندوستان کو نیابتی حکومت کا متقی ہے اس کے لیے ہو جا کر کوشش کی بجائے اس میں اپنے دوسھر سے بھائیوں کا شریک ہوں، مگر جو چیز مجھ پرگراں ہے اور میرے دل کو بٹھائے دیتی ہے وہ یہ ہے کہ مسلمان اپنے حقوق کی حفاظت کئے بغیر آئندہ طریق حکومت پر راضی ہو جائیں۔اس کے نتائج نہایت تلخ اور نہایت خطرناک نکلیں گے اورمسلمانوں کوچا بیٹے کہ جب تک کہ دو نو مسلم لیگ کی پیش کر دو: تجاویز کو قبول نہ کر لیا جائے اُس وقت تک وہ کسی صورت میں بھی سمجھوتے پر