تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 13 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 13

! : ۱۴ بات سمجھتی ہو وہ حاکم ہو کر کیا انصاف کرے گئی ہے اس سے بڑھکر یہ کہ حضور نے اپنے عہد مبارک کے آخری سالانہ جلسہ کے موقع پر واضح انتباہ فرمایا :- ہندووں سے بالکل جوڑ نہ رکھیں اگر انگریز آج یہاں سے نکل بھاویں تو یہ مہند و مسلمانوں کی بوٹی بوٹی کر دیں، سے حضرت بانی جماعت احمدیہ کے مندرجہ بالا اثرات سے مسلمانان ہند کی جداگانہ تنظیم کی ضرورت اور تحریک پاکستان کے پس منظر پر کمال روشنی پڑتی ہے سی۔۔۔کے جلسہ سالانہ کے بعد حضرت بانی جماعت احمدیہ علیہ السلام نے اپنی وفات سے قبل آخری تصنیف ”پیغام صلح میں دو قومی نظریہ کی زبر دست تائید کی اورمسلم لیگ کی ضرورت واہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا :- " یہ بات ہر ایک شخص بآسانی سمجھ سکتا ہے کہ ۱۹۰۷ ن اخبار بدر و می شن 19 ئه صفحهہ کالم ۳ ۲ اختبار الحکم ۱۰ جنوری ۱۹ شه ! 19 سے حضرت بانی جماعت احمدیہ نے شہر میں ہندؤوں خصوصاً بنگالی ہندوئوں کی نسبت جس رائے کا اظہار فرمایا تھا اس کی حقانیت پر سقوط ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کے روح فرسا حالات نے مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔