تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 12 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 12

-۳ مندرجہ بالا مقاصد کو محفوظ رکھ کر ہندوستان کی دوسری اقوام سے روانہ - اتحاد کو ترقی دی جاوے۔یکم دسمبر کولاہور میں پنجاب پراونش مسلم لیگ قائم کی گئی جو کہ کی اصل ما مسلم لیگ کی صوبائی شارخ تھی لیے جس کے ابتدائی ممبروں میں خان بہادر سر محمد شفیع جہاں چوہدری شہاب الدین صاحب ، موادی احمد دین صاحب بی۔اسے و سیل اور موادی محمد علی صاحب ایڈیٹر ریویو آف ریلیجنڈ بھی تھے ، مقدم الذکر تینوں حضرت مسیح موعود کے گہرے عقیدتمندوں سے ہیں اور موخر الذکر آپ کے مریدوں میں انسان تھے۔مرکزی مسلم لیگ کے قیام کے بعد بنگالی ہندوؤں کی سنورش میں اضافہ ہوائیں، پر حضرت بانی جماعت احمدیہ علیہ اسلام نے ۲۲ را پیریل نشده گوار شاد فرمایا : - ان کے خیالات و حرکات سے میں قطعی نفرت ہے ہماری جماعت کو بالکل ان سے الگ رہنا چاہیے تجب کی بات ہے کہ جو قوم حیوان کو انسان پر ترجیح دیتی ہو اور ایک گائے کے ذبح سے انسان کا خون کر دیا کچھ تفصیل پیسہ اخباری ہور ۳ دسمبر شاید میں موجود ہے۔ہ بیسیه اخبار ۲۳ دسمبر ، صفحہ ۶ کالم ۳ - سے اس حقیقت کا واضح ثبوت یہ ہے کہ حضرت اقدس کے لیکچر "پیغام صلح کا اثر شائع کرنے والوں میں ان سب مشاہیر کا نام ہے (ملاحظہ ہو پیغام صالح)