تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 14
۱۵ مسلمان اس بات سے کیوں ڈرتے ہیں کہ اپنے جائز حقوق کے مطالبات میں ہندووں کے ساتھ شامل ہو جائیں اور کیوں آج تک اُن کی کانگریس کی شمولیت سے انکار کرتے رہے ہیں اور کیوں آخر کار ہندوؤں کی درستی رائے محسوس کر کے اُن کے قدم پر قدم رکھا مگر الگ ہو کہ اور اُن کے مقابل پر ایک مسلم انجمن قائم کر دی مگر اُن کی شراکت کو قبول نہ کیا۔صاحبو! اس کا باحث در اصل مذہب ہی ہے اس کے سوا کچھ نہیں: ) پیغام صلح صفحه ۲۸-۲۹) آپ کے اس واضح مسلک کے مطابق احمدیوں کی تمام قومی ہمدردیاں جو ابتدا ہی سے سلم لیگ کے ساتھ وابستہ ہوگئی تھیں حضرت حاجی الحرمین مولانا نور الدین مضر 19۔/ ١٩١٢ کے زمانہ خلافت رمئی شاشه تا ماریچ ۹ہ ہیں اور زیادہ نمایاں ہو گئیں اور میں اور زیادہ احمدیہ پولیس اور خصوصاً حضرت میر قاسم علی صاحب کی ادارت میں دہلی سے نکلنے والے جماعتی آرگن الحق نے تو مسلم لیگ کی تائید وحمایت میں ایسے ایسے پرزور اور شاندار ادار لیے اور نوٹ شائع کئے جو اپنی نظیر آپ تھے اور جو تحریک پاکستان کی تاریخ