تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 97 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 97

96 ہوتا جائے گا۔دنیا میں سچائی اقول چھوٹے سے تخم کی طرح ہوتی ہے اور پھر رفتہ رفتہ ایک عظیم انشان درخت بن بجاتا ہے اور پھول لاتا ہے۔اور حق جوئی کے پرندے اس میں آرام کرتے ہیں کہ سنہ وہ گھڑی آتی ہے جب عیسی پکاریں گے مجھے اب تو تھوڑے رہ گئے دقبال کہلا نیکے دن مصالحت نامہ کی اس دعوت کو ر ذکر کے اس کا ایک ہی جواب دیا گیا۔اور وہ یہ کہ شائستگی و مدارات یا مصالحت کا کوئی سوال نہیں کیونکہ یہ جماعت مرتد ہے جو سیلمہ کذاب کے متبعین کی طرح عنقریب تباہ و پر یاد ہو جائے گی۔ہے مگر چونکہ احمدیت کی عظیم الشان فتح کی بنیاد خود آسمان پر احمدیت کی الہ تالے کے انتھوں آسمان پر رکھی جا چکی تھی عظیم الشان فتح کی بنیاد اس لئے مسیح موعود کی وہ آواز جو آج سے پون صدی پیشتر قادیان کی لگنام بستی سے اٹھی تھی۔اب خدا کے فضل سے پہاڑوں سے ٹکراتی اور دریاؤں کو چیرتی ہوئی ایشیا، افریقہ، امریکہ اور یورپ میں گونج رہی ہے۔اور تثلیث و دہر میت کے ایوانوں میں ایک دلو لہ بہا ہے۔اور دو استلام کی اُس ابھرتی ہوئی قوت و شوکت کو ریت تو الحکم، در تاریخ ارمان سے رسالہ اظہار مخادعات مسیلمہ قادیانی