تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 82 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 82

At۔غرض کہا نتاک بیان کیا جائے احمد یہ علم الکلام کا غلہ اس کے نقادوں کے دل و دماغ محسوس کرتے ہیں۔اور وہ اپنے عمل سے اس کی عظمت کا اقرار کئے بغیر نہیں رہ سکتے۔تحریک احمدیت کی تبلیغی مگر تحریک احمدیت کا انقلابی اثر صرف ذہنوں اور دماغوں تک ہی محدود نہیں بلکہ بالغ نظر ناقدین خدمات کا اقرار کی نگا ہیں جب کبھی اس میں یہ عمل اور قیمتی جوہر کی جھلک دیکھ پاتی ہیں تو زبانوں پر کلمہ حق جاری ہو ہی جاتا ہے۔اس سلسلہ میں صرف چند مثالیں میں عرض کرتا ہوں :- ڈاکٹر سر محمداقبال کی رہے استہ ڈاکٹر سر محمد اقبال صاحب نے حضرت - صدق " کہا اور ایک انگریزی مضمون میں رجور سالہ انڈین انیٹی کو میری جلد نمبر ۲۹ ستمبر نت شاہ ص ۲۳ پر شائع ہوا، آپ کو جدید مہندی مسلمانوں کے سب سے بڑے دینی مفکر کے نام سے یاد کیا۔اسی طرح اپنے لیکچر اکت بینا پر ایک عمرانی نظر میں صاف کہا۔پنجاب میں اسلامی سیرت کا ٹھیٹھ نمونہ اس جماعت کی شکل میں ظاہر ہوا ہے جسے فرقہ قادیانی کہتے ہیں " پھرا پر پیلی ۱۹۳۲ء میں انہوں نے اس رائے کا اظہار کیا کہ اسلام کو دنیا میں پیش کرنے کے کئی طریق ہیں۔۔۔۔میرے عقیدہ نا قصور میں جو طریق مرزا صاحب نے اختیار کیا ہے وہ زمانہ حال