تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 81
Al نے سر جوان سالہ کی اشاعت میں حضور کی تعلیم سے اک نہ اک دن پیش ہوگا تو خدا کے سامنے معمولی تبدیلی کے ساتھ ایک شاعر المتخلص بہ ندیم کے نام سے شائع کی اور پوری نظم نقل کرنے کے بعد آخری شعر یوں درج کیا ہے راستی کے سامنے کب جھوٹ پھیلتا ہے ندیم قدر کیا پتھر کی لعل بے بہا کے سامنے جناب بدرالدین صاحب بد کرنے الانسان " کے نام سے ایک کتاب شائع کی ہے۔جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی محرکة ال را کتاب براہین احمدی حصہ پنجم سے سورۃ مؤمنون کی پوری کی پوری تفسیر اپنے لفظوں میں درج کی ہے یہ کتاب تاج کمپنی کی مطبوعات میں سے ہے اس سے بڑھ کر یہ کہ ایک اور عالم سید المتکلمین ابوالبیان سید ظہور الحسن شاہ صاحب بریلوی نے حقیقت حدیث قرطاس میں اسلام کی تعریف بیان کرتے ہوئے آئینہ کمایا ہے۔اسلام اور براہین احمدیہ حصہ پنجم کی عبارتوں کی عبارتیں نقل کی ہیں اور ان کو آپس میں مربوط کرنے کے لئے ان کو حضور ہی کے یہ دو شعر درج کرنے پڑے ہیں۔اسلام چیز کیا ہے خدا کے لئے فنا ترکب رھنا کے خویش بیٹے مرضی خدا جو مر گئے انہی کے نصیبوں میں ہے حیات اس راہ میں زندگی نہیں عتی بجز ممات یہ رسالہ فارورڈ بلاک صادقیہ اثنا عشریہ سیالکوٹ شہر نے طبع کرایا ہے۔