تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 76 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 76

پھر حق اور باطل با ہم بھڑ جاتے ہیں تو میں ابھر آتا ہے۔بظاہر باطل جھاگ کی طرح اس حق کو دبا لیتا ہے لیکن اس کا یہ ایان عارضی اور بے بنیاد ہے۔تھوڑی دیر کے بعد اس کے جوش و خروش کا پتہ نہیں رہتا ہے احمدی علم کلام کے اند ی ناقدین احمدیت کے لڑیچر کا اگر اس نقطہ نگاہ سے غائر مطالعہ کیا جائے تو بڑے اہم انکشافات وسیع اثرات ہوتے ہیں لیے جناب ابو الکلام صاحب آزاداحمد لٹریچر کے اثر سے تسلیم کرنے پر مجبور ہیں کہ حیات مسیح کا عقیدہ اپنی نوعیت میں ہر اعتبار سے ایک مسیحی عقیدہ ہے۔اور اسلامی شکل و لیاس میں نمودار ہوا ہے راست مشہور خاکسار لیڈر علامہ عنایت اللہ خان مشرقی نے تذکرہ میں کھلے الفاظ میں حضرت مسیح ناصری کے صلیب پر زندہ اتارے جانے اور شفایاب ہو کر ہجرت کر جانے کو تسلیم کیا ہے۔شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال صاحب کے کلام سے بھی ه ترجمه قرآن مجید صفحه ۳۲۵ سے غیر مسلم ناقدین خصوصا عیسائیوں نے احمدیت کے علم کلام سے متاثر ہو کہ کیا کیا تبدیلیاں کی ہیں ؟ اس کی تفصیل کے لئے ایک الگ مستقل مضمون کی ضرورت ہے فی الحال زیر نظر مقالہ میں صرف اسلامی دنیا کا تذکرہ کیا گیا ہے۔سے مت۔سه نقش آزاده