تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 63
۶۳ یر اعظم مذاہب (لاہور) کے موقعہ پر دوسرے نمائندوں کے مقابل حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیش گوئی کے مطابق مسلمہ طور پر آپ ہی کا مضمون سب سے بالا رہا۔جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ پہلے دن کے حصہ مضمون کی غیر معمولی مقبولیت دیکھی کہ منتظمین جلسہ کو پورا ایک دن بڑھانا پڑا۔پولیس نے اس پر شاندار تبصرہ کیا۔اور اسے بالاتفاق سب سے فائق قرار دیا۔مگر مصنف محمدیہ پاکٹ بک اس عظیم الشان پیشگوئی پر یوں تنقید کرتے ہیں۔ا مرزا صاحب نے یہ چھالا کی کی کہ گھر میں بیٹھ کر کئی دنوں میں ایک طول طویل مضمون لکھا جس کے لئے بانیان جلسہ کو وقت مقرہ سے چار گنا وقت دینا پڑا۔مزہ تب تھا کہ باقی لیکچراروں کی طرح یہ بھی قواعد جلسہ کی پابندی کرتے اور وقت مقررہ میں اپنے مضمون کو ادا کرتے۔پھر اگر یہ مضمون فائق رہتا تو ہم علی الاعلان اعتراف کرتے کہ گو مرزا صاحب کا اپنی کسی قیاسی پیش گوئی ہیں سچا نکلنا اس کے بنی اللہ ہونے کی دلیل نہیں۔۔تاہم یہ پیشگوئی ضرور بہ ضرور شیطانی الہام ہے یا نہ ہمارے نقادوں کی چھٹی خصوصیت یہ ہے۔کہ یہ چھٹی خصوصیت اصحاب حدیث میں بیان شده علامات جدی و محمدیہ پاکٹ یک ملت