تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 53 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 53

۵۳ امام ابوحنیفه - امام مالک، امام شافعی ، ابن تیمیہ ، غزالی حسن بصری بنبوت کا دعوی کرتے تو کیا ہم انہیں بنی مان کیتے۔علی دعوی کرتا کہ جیسے تلوارحی نے دی اور بیٹی نبی نے دی۔عثمان دعونی کرتا ، فاروق اعظم دعواتے کرتا ، ابو بکر صدیق دخوئی کرنا۔تو کیا بخاری اسے بان لیتا ریعنی ہرگز نبی نہ ماننا۔ناقل ہے مگر دوسری طرف انہوں نے اور جولائی 1924ء کو ملتان کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یہاں تک اعلان فرما دیا کہ یکن ممتاز صاحب دولتانہ کو اس لئے اپنا لیڈر جانت ہوں کہ ایک تو وہ صور سلم لیگ کے صدر ہیں۔اور دوسرے وہ صوبہ پنجاب کی حکومت کے وزیر اعلیٰ ہیں اگر دولتانہ صاحب کہدیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت پر ایمان لے آؤ تو میں اس پر ایمان لے آؤں گا اور مرزا بشیر الدین محمود کو خلیفہ اسیح مان لوں گا۔ہے غرض احدیت پر تنقید کے نام سے ایک ایسی معجون مرکب چیز ہمار ہے سامنے آتی ہے کہ ایک معقول سنجیدہ اور متین مسلمان حیرت زدہ ہو جاتا ہے ے اخبار آزاد که ارمنی 10 سے اشتہار سید عطاء اللہ شاہ فضا بخاری کی سیاسی قلابازی شائع کرده سید زین العابدین گیلانی سابق صدر ڈسٹرکٹ مسلم لیگ ملتان