تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 5
بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرحيم وَعَلى عبده المسيح الموعود لى رسوله الكرتير تریک احمدیت اوراس کے نقاد احمدیت ایک بین الاقوامی اسلامی بین الاقوامی اسلامی تحریک ا استخر یاک ہے جو انیسویں صدی کے آخر میں خدا تعالے کے حکم اور اس کے قدیم نوشتوں کے مطابق قائم ہوئی۔یہ تحریک عین اُس وقت معرض وجود میں آئی جب کہ نیکی ، تقوی ، پاکیزگی اور ان پرت کے اوصاف مفقود ہو گئے تھے اور اسلام کے دشمن مکہ اور مدینہ سیلیب کا جھنڈا لہرانے کے خواب دیکھ رہے تھے۔اور سلمان مفکر اسلام کا مرشد پڑھتے ہوئے بڑے دردناک لہجہ میں کہہ رہے تھے کہ ہے وہ دین ہوئی بزم جہاں جس سے چراغاں اب اس کی مجالس میں نہ بنتی نہ دیا ہے فریاد ہے اسے کشتی امت کے نگہباں بیڑا یہ تب ہی کے قریب آن لگا ہے۔دھاتی) یتی ده درد ناک حالت ا ا جبکہ دمشق کے عین مشرق اور شمالی ہند کی ایک گمنام بیستی قادیان سے یہ پر شوکت آواز بلند ہوئی کہ محمد مصطفے