تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 38 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 38

٣٨ معتدل مزاجی کا بہت کم امکان ہوتا ہے۔اس لئے مجلس سے وابستہ بعض حضرات کا اعتراف ہے کہ ت یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مجلس احرار کے خطیبوں میں تجربات پھکڑ بازی اور اشتعال انگیزی کا عنصر غالب ہے یہ ٹھیک ہے۔مگر یہ بھی تو دیکھئے کہ ہماری قوم کی ذہنیت اور مذاق کیا ہے۔۔۔۔آپ ذرا حقیقت پسند سنجیدہ اور رتین بن جائیں۔پھر آپ مسلمانوں میں مقبول ہو جائیں۔اور کوئی تعمیری پھر آپ مسلموں میں ہوجائیں۔اور ابی و اصلاحی کام کر لیں۔تو ہمارا ذمہ۔یہی تو ہماری سب سے بڑی کمزوری ہے کہ ہم حقائق و واقعات سے کوئی تعلق نہیں رکھتے آپ بڑے بڑے دیانتدار، بالاخلاق اور سعید متین پہاڑوں کو کھو دیں۔تو اشتعال کا چوہا نکلے گا۔الیکشن بازی میں تو دیندار اور ہے دین سب کے سب اشتعال انگیزی ہی سے کام لیتے ہیں۔ہاں یہ ضرور ہے۔کہ اس سے کوئی کم کام لیتا ہے۔اور کوئی زیادہ۔ہمارے احراری بزرگ اس میں سب سے آگئے ہیں۔اسی لئے وہ رشک و حسد کی نگاہوں سے دیکھے جاتے ہیں یا نہ آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ اس میں کا سرکاری آرگن کی صفائی نے سلیم 16-14 ه اخبار آزاد کار تمبر حوله، ما