تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 14
۱۴ پس انت کو صرف اور صرف اس عیسی بن مریم کی آمد کا وعدہ دیا گیا ہے جو امت محمدیہ میں پیدا ہو گا۔امام مہدی کو عیسی بن مریم در اصل امام مہدی کو لینے بن مریم کہنے مریم کہنے میں ایک عظیم الشان علفہ میں سے نہ صرف آنحضرت صلی الہ علیہ ایک میں ایک عظیم الشان فلسفہ کار فرما ہے جس نہ وسلم کی زبردست قوت قدسیہ اور فیضان کا پتہ چلتا ہے۔بلکہ رسول خدا صلے اللہ علیہ وسلم کی صداقت کا ایک چمکتا ہوا نشان ظاہر ہوتا ہے۔کیونکہ حضور نے امام مہدی کو بیٹے بن مریم سے محض تشبیہ نہیں دی۔عباس کی شخصیت کو عیسی بن مریم ہی سے موسوم فرمایا ہے۔جیسا کہ کوئی شخص کسی کو چاند کی طرح کہنے کی بجائے چاند کہہ دیتا ہے۔حضور نے محض تشبیہ کی بجائے استعارہ کا یہ انداز اختیار فرما کے نہایت لطیف پیرایہ میں یہ بے نظیر شینگوئی فرمائی ہے کہ آنے والے امام مہدی کہ کیسے بن مریم سے معمولی مشابہت نہیں ہوگی۔بلکہ اس کے وجود میں عیلی بن مریم کے حالات و سوانح اتنی کثرت سے پورے ہوں گے کہ دنیا کو محسوس ہوگا کہ سچ مچ یروشلم والا مسیح دوبارہ کوعہ کی کہتی ہیں نمودار ہو گیا ہے۔چنانچہ خود حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تحفہ گولڑویہ رعت (۲) حاشیہ) اور تذکرۃ الشہادتین (صا تا قدس میں حضرت مسیح علیہ السلام سے اپنی متعد د حیرت انگیز مماثلتیں بیان فرمائی ہیں۔جوہ نہایت درجہ ایمان افروز ہیں۔خاکسار نے نمبر شہر میں جبکہ یہ عاجبنہ