تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 65
۶۵ تفریح کا دلچسپ سامان فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔مریم ، حیض ، در ویژه اور حمل وغیرہ کے الفاظ قدیم بزرگوں نے کئی مواقع پر روحانی استعارات کے رنگ میں استعمال کئے ہیں۔جن میں مولانا رومی یہ حضرت شیخ سہر وردی حضرت ابو بکر واسطی " حضرت با نوید بسطامی وغیرہ خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔علاوہ ازیں زمانہ حال کے مشہور فلسفی اور مفکر ڈاکٹر اقبال کا بھی بیان ہے کہ :۔مجھ میں فکر شعر کی جو تحریک پیدا ہوتی ہے۔اس کو جنسی تحریک یا سے بھی ماثل قرار دیا جا سکتا ہے۔اور حالت حمل سے بھی ہے اب اگر کوئی پرلے درجے کا باد ذوق اور کور باطن طنزاً کہے۔کہ بانگ را نبال جبریل ضرب کلم ، مثنوی پس چه باید کرد ادرار مغان حجاز ان سب کی ولادت علامہ موصوف کے وضع حمل کے نتیجہ میں ہوئی ہے تو اس کے عقل و فکر پر ہمیں ماتم ہی کرنا پڑے گا تے کیونکر خدا کے عرش کے قائل ہوں یہ عزیز جغرافیے میں عرش کا نقشہ نہیں ملا رست ہمارے نقادوں کی آٹھویں خصوصیت یہ ہے آٹھویں خصوصیت کہ وہ بانی سلسلہ احمدیہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ان الزامی جوابات کو جو عیسائی مسلمات کی بنا پر دیئے له ذكر اقبال" م