تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 608 of 736

تحدیث نعمت — Page 608

۶۰۸ کی حیثیت سے آئے ہوئے تھے۔کینیڈا کے بج ریڈ سے بھی پہلے سے واقفیت تھی۔اکتو بر کشتہ میں بیچ منتخب ہو جانے کے عد غالباً گو بر کہ میں مجھے ایک دو تقریروں کے سلسلے میں انٹریال جانے کا اتفاق ہوا۔ان میں سے ایک تقریر میں امر ینیٹ ایسوسی ایشن میں تھی۔اس کے صدر یہ بڑھتے برا اتار کراتے ہوئے باب میں آنے کے مقر کی پاک زندگی کا وجہ سے مطالعہ کرتا رہا ہوں اس کی سب سے بڑی خوبی جومیں نے نوٹ کی وہ اس کی 7 TE GAIT ہے۔یہ انکا کریمانہ لطان تھا انکی دعوت پر میں آٹو ا گیا۔ان کے دولت خان پر سردی سے بھی ملاقات ہوئی۔بی بی نے بہت سی میں بائیں عدالت کے متعلق بتلائیں۔اپنی تنقید سہ سالہ میعاد کے دوران میں بھی میرے ساتھ ان کا سلوک بڑا مشفقانہ رہا اور میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔انہیں عدالت سے ریٹائر ہوئے قریبی کا سال ہو چکے ہیں۔دونوں میاں بیوی لفضل الله بقید حیات ہیں۔گاہے گا ہے ان سے خط و کتابت بھی ہوتی ہے۔عدلت کے باقی جوں اور عدالت کے عملے میں سے کسی سے پہلے میری واقفیت نہ تھی۔ایک نئے مقام پر رہائش اختیار کرنے اور ایک نئے ادارے میں کام شروع کرنے سے متعلق لبعض وقتی پیش آئی لیکن رفته رفته سب امور بفضل الله ا ی بخش طور پہلے ہوگئے۔کچھ دن ہوم میں قیام رہا اور پھر " ۱۹۵۳ ایک مکان میں رہائش کا خاطر خواہ انتظام ہوگیا یں اور میں ہونیوالے انتخا کی بنا پر میں چھ سال سے زائد عرصہ کے لئے میں اس عدالت کا رکن رہا۔اس عرصہ میں جو تنازعات عدالت کے سامنے آئے ان میں سے بعض کا مختصر ذکر ممکن ہے لچسپی کا باعث ہو۔جنوب مغربی افریقہ کے مینڈیٹ کے مسائل سیلی عالمی جنگ کے بعد لیگ آن میشن کا قیام عمل میں آیا تھا۔ایک مسئلہ بولی کو حل کرنا ہما وہ مفتوح ممالک بری اور ترکی کی اور اب بات کے قتل کا تمام یونین کی بتادیا میں جنوب مغربی افریقہ بھی شامل تھا۔لیگ آن نیشنز نے سب نو آبادیات کیلئے MAN DATES کا نظام تجویز کیا اس نظام کے ماتحت جنوب مغربی افریقہ کا نظم ونسق جنوبی افریقہ کے پر کیا گیا اس نظام کے مطابق مینڈیٹ کی شرائط کی تعمیل کی نگرانی لیگ کی کونسل کے سپرد تھی اور کونسل کا صرف متفقہ فیصله قابل نفاذ تھا چونکہ بنوبی افریقیه بھی اس کونسل کا رکن تھا اسے جہانتک جنوب مغربی افریقہ کی نگرانی کا تعلق تھا عملی صورت یہ تھی کہ کونسل جنوبی افریقی کی مرضی کے خلاف کوئی ہدایت جاری نہیں کر سکتی تھی۔دوسری عالمی جنگ کے بعد لیگ آف نیشنز کا خاتمہ ہوگی اور اقوام تحدہ کا ادارہ قائم ہوا جس کے مات غیر خود مختار علاقوں کومی خود اختیاری کیلئے تیار کرنے کی درد اور ٹرسٹی شپ کونسل کو سپرد کی گئی۔سنڈیٹ والے علاقوں میں سے بہت سے تو آزاد ہو کر اقوام متحدہ کے رکن بن گئے۔ہو جاتی ہوگئے ن کے نگران ملکوں نے ٹرسٹی کونسل کی نگرانی کو تسیم کرکے امانت نام کی اقوام متحدہ تحریر کردیئے لیکن جنوبی افریقہ رای افریقہ کا سب اقوام متحدہ کی رسی کو ان کا ایم کیو ایم کا انکار کر دیا جنوبی افریقہ کانتین یہ تھا کہ اول تو ایک آن بیشتر کا نشاد ہی یہ تھا کہ جنوب مغربی افریقہ کا علاقہ آخر کار جنوبی افریقہ میں شامل کر دیا جا |