تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 604 of 736

تحدیث نعمت — Page 604

معالے کو طول دے سکتے ہیں کیونکہ انہیں علم ہو گا کہ میں جون کے آخر میں رخصت ہو جاؤں گا اور وہ میرے اس اقدام کی وجہ بھی جانتے ہوں گے۔اگر یہ صورت پیدا ہوئی تو میرا داشنگٹن جانا بجائے تقویت کے کمزوری کا باعث ہو گا وزیرا عظم مساب نے فرمایا اس وقت تو یہ اندازہ نہیں کیا جاسکتا کہ واشنگٹن میں کیا صورت حالات پیش آئے گی لیکن جو کچھ بھی مومتا ر ہی جانا مناسب ہے۔ہم واقعاتی حالات سے بھی خوب واقف ہو اور ایک تم میان کے ساتھ حکومت کی نمائندگی بھی کرتے رہے تو میری ذاتی خواہش بھی کی ہے کہ تم ضرور جاؤ۔میں نے عرض کیا کہ درجہ تامل بیان کر دینے کے بعداب تو ارشاد ہو میں کا مبینہ ارکن ہوتے ہوئے اس کی تعمیل کا پابند ہوں۔وزیراعظم صاب نے فرمایابہت خوب لیکن جلد جانا ہوگا۔کیت تک روانہ ہو سکتے ہو ؟ میں نے کہا کل چلا جاؤں گا۔دوس کردن متعلقہ کا غذات فراہم کر کے میں روانہ ہوگیا۔نیویارک پہنچا تو سید محمدعلی صاحب نے جو داشنگٹن میں پاکستانی سفر سے ٹیلیفون پر فرمایا نیویارک کیوں رک گئے ہو۔واشنگٹن ہو۔وہاں تو ہوگے بھی اکیلیے ہے۔آج جمعہ ہے ہفتہ اور اتوار دفتر بندہوں گے وہاں کوئی کام تو ہو نہیں سکتا۔میں نے کہا یں کراچی سے افراتفر میں روانہ ہوا۔متعلقہ کاغذات ساتھ باندھ کر لے آیا ہوں یہاں کمرے میں بند و کر بیٹھ گیا ہوں۔کاغذات کا اچھی طرح مطالعہ کرلینے کے بعد واشنگٹن آؤں گا اور وہاں آپ سے سٹور کر لونگا۔کنے کے یہاں بھی بند ہوکر بیٹھ سکتے ہو کاغذات کا مطالعہ ہی کر لینا۔میںنے کا مطالعہ تو وہاں بھی ہوسکتا ہے لیکن ایک وقت ہے۔پریذیڈنٹ بلیک کا مکان آپ کے مکان سے ایک مکان چھوڑ کر ہے۔اگر کل یا پرسوں انہوں نے اتفاق سے مجھے مکان کے باہر دیکھ لیا اور پکڑ کراپنے ہاں لے گئے اور اس قضیہ کی بات چھیڑ دی اور مجھے اس وقت تک اس معاملہ کی تفصیلات پر عبور نہ ہو سکا ہوا تومیرے لے وقت ہوگی۔فرمایا انتہاری مرضی لیکن سوموار کوشام کے کھانے سے پہلے رد پہنچ جانا۔میں نے چیف جسٹس دارن اور ان کی ٹیم کوکھانے پر بلایاہے۔تمہاری ان سے پہلے ملاقات نہیں اورہ تم سے ملنے کا اشتیاق رکھتے ہیں۔ان کے علاوہ ایوان مندوبین کے صدر سپیکر مارٹن اور مسز مارین اور اسٹنٹ سیکر پیری آن سٹیٹ کی بائی روڈ بھی ہوں گے۔دیر نہ کرنا۔میں وقت پہنچ گیا اور دعوت میں شامل ہوا۔یہی نہیں اور ان کی بیگم صاحبہ سے تعارف ہوا وہ بڑے تپاک سے ملے۔دوستہ دن مسٹر کو معین بلیک سے ملا۔ان سے اور نیک کے متعلقہ افسران کے ساتھ چند طاقاتوں کے نیے میں دو المعنی جو سدا ہوئی تھی فضل اللہ رفع ہوگئی۔بین الاقوامی عدالت کی رکنیت اسی اثناءمیں علم ہوا کہ سربی این را کی وفات سے جونشست بین الا قومی کیلئے میری نامزد گی۔عدالت میں خالی ہوئی اس کے یہ کرنےکے لئے جونا متخلف مالک کی طرف سے بھیجے گئے تھے ان میں میرا نام بھی شامل ہے۔ہندوستان نے سربی این راڈ کی جگہ مر مٹس پالی کونامزد کیا تھا۔میں نے شیدا محمد علی صاحب سے درخواست کی کوہ معلوم کریں کہ مجلس امن کے اراکین میں سے کتنے ہندوستانی امیدوار کے حق میں رائے دینے کا وعدہ کر چکے ہیں۔ستیدا محمد علی صاحب نے دو تین دن کے اندر معلوم کر لیا کہ پانچ