تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 374 of 736

تحدیث نعمت — Page 374

تو اس کے تدارک میں میں مدد کر سکتا ہوں۔میرے تجارت کے لکھے میں اس وقت وہ اہم مسائل : COMPANYLA WINSURANCE LAW کی نمائیم ہیں۔یہ دونوں پیچیدہ اور وقت طلب مسائل ہیں۔میرے پاس وافر وقت نہیں اگر یس این این سر کار بند کر یں۔تومی یہ دونوں مسائل ان ے سپرد کرنے کو تیار ہوں۔دو تین سال تو ان کو ناول پڑھنے کی فرصت نہیں رہے گی۔آپ سال بھر کے بعد تشریف لے جانے والے ہیں۔آپ کے جانشین مکن سے معلمانوں کی نئی قسیم کرنا چاہی۔کیا یہ بت نہ ہو ا کہ آپ کے وقت میں کوئی تبدیلی نہ ہو اور جب نئے وائسرائے آئیں تو وہ جیسے مناسب سمجھیں قلمدان تقسیم کردیں ؟ وائسرائے۔تمہاری تجونیہ مجھے تو معقول معلوم ہوتی ہے اگرتم کمپنی او اور انشورنس لاء کی ترمیم کے مسائل ابھی سے سرکا ر کر دینے کو تیار ہو تو یہ مسئلہ آسانی سے طے ہو سکتا ہے۔اسی شام کو نسل کا اجلاس ہوا۔دو تین اراکین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس پر کانٹڈ انچیف سرفلپ پیٹیوڈ نے واٹس اے سے کہا آپ نے اپنے رفقاء کے خیالات علوم کرتے ہیں۔قلمدانوں کی تقسیم کا سوال آپ کے اختیار کی بات ہے۔آپ بعد اور جو تجویز کریں آپ کے رفقاء کو اس پر عمل کرنے میں کوئی تامل نہیں ہونا چاہیے۔دوستے دن ہم سب کو وائسرائے کے فیصلے کی اطلاع مل گئی کہ وائسرائے اپنے وقت میں علمدانوں کی تقسیم میں کوئی تبدیلی کرنا پسند نہیں کرتے نئے وائسرائے حالات کا جائزہ لینے کے بعد جیسے پسند کریں عمل کریں۔وزیر تجارت نے خواہش ظاہر کی ہے کہ کمپنی لاو اور انشورنس لاء کی ترمیم کے ماثل وزیر قانون اپنے ذمے لے لیں جسے وز یہ قانون نے منظور کر لیا ہے۔کوئٹہ کا قیامت نیز نہ لزلہ اور مٹی کو کوئٹہ میں شدید زلزلہ آیا میں سے جان اور مال کا بہت نقصان ہوا نا للہ وانا الیہ راجعون۔اس اطلاع کے ملتے ہی میں نے چیف کمشنز دہلو یہ سہ گھنری اس کو ہدایت دی کہ ریل کے محکمے کی طرف سے جسقد مدممکن ہو سکے دیجائے۔اخراجات کی منظوری اور متعلقہ قواعد اور ضوابط کی ترمیم با تنسیخ کا انتظار نہ کیا جائے۔جس قسم کے احکام کی ضرورت ہو گی بعد میں جاری کر دیئے جائیں گے۔اس وقت فقط میں مقصد سامنے ہونا چاہیے کہ مصیبت میں مبتلا افسانوں کی تکلیف کو رفع کرنے اور انہیں آرام پہنچانے میں محکمہ کیا مرد کرسکتا ہے اس مقصد کے حصول کے لئے جو کچھ بھی ہو سکتا ہو کیا جائے۔سید العام اللہ شاہ صاحب کی وفات | جب میں چارج لینے کیلئے لاہور سے ملے جانے کیلئے روانہ ہوا تھا سید انعام اللہ شاہ صاحب لاہور سے انبالہ تک میرے ساتھ تشریف لائے تھے۔انبالہ مں مجھ سے رخصت ہو کہ اپنے اخبار دور جدید کے کام کے سلسلے میں حیدر آباد دکن روانہ ہوگئے۔وہاں غذائی زہریت کی تکلیف میں مبتلاہوگئے نواب اکبر یار جنگ صاحب ہوٹل سے انہیں اپنے مکان پرلے گئے۔علاج میں ہر مکن سعی کی گئی لیکن باہر نہ ہو سکے۔انا اللہ و انا الیہ راجعون۔نہایت مخلص اور باوفا دوست تھے۔ہم سب کیلئے ان کی وفات شدید صدمے کا باعث