تحدیث نعمت — Page 610
۶۱۰ که جب جنوبی افریقہ کی حکومت نے کیٹی کو قریبی عرضداشتوں کا بھی بند کردی ہے تو کئی نے فرائض کی ادائیگی کیلئے کوئی مناسب متبادل طریقہ اختیار کرنے کی مجاز ہے۔اس رائے کا مسودہ تیار کرنا میر اور نجی ریڈ کے سپر دیا گیا۔میں نے عدالت کی آراء اور فیصلہ جات کے مسودات کی تیاری کے متعلق بہت کچھ چ ریڈ سے سیکھا۔جس کا بعد میں مجھے بہت فائدہ ہوا۔یہ رائے عدالت نے یکم جون شاہد کو صادر کی۔یونیسکو UNESCO کے چار امریکن افسران کا نازیہ اقوام متحد کے ذیلی ادارہ یونیک کے عمل میں تعداد افران عارضی اسامیوں پر تین تھے جن کی ملازمت کے معاہداتی اگر یہ سال با دیتی تھی لیکن یہ روایت قائم ہوچکی تھی کہ سال کے دوران میں نہیں افسر کا کام تسلی بخش رہا ہو اس کے معاہدہ ملازمت کی تجدید کر دی جائے گی بشر طیکہ جس منصوبے کے سلسلےمیں وہ کام کر رہا ہے وہ جاری ہو۔ریاستہائے متحدہ کے صدرکی طرف سے ایک بورڈ اس غرض کے لے امر کیا گیا بین الاقومی اروں میں ایک کارکنان کی ملک سے وفاداری کی تحقیق کرکے رپورٹ کرے۔اس بورڈ کی طرفسے یونیسکو کے چار امریکی اقران ک تو عارضی اسامیوں پر متعین تھے کھاگیاکہ وہ بورڈ کے مجوزہ اعلان وفاداری کی خانہ پری کر کے بورڈ کو بھیج دیں۔ان افسران نے اس مسالے کی تعمیل سے گریز کیا اس پر بورڈ کی طرف سے ان کے نام نوٹس جاری کئے گئے کردہ بورڈ کے رو برو حاضر ہوکر جواب دہی کریں۔افسران نے حضر مو یسےانکار کردیا اور اس تمام کیفی کی رپورٹ یونیسکو کے ڈائرکٹر جنرل صاحب کی خدمت میں بھیج دی۔ڈائریکٹر جنرل صاحب خود امریکن شہری تھے۔انہوں نے چاروں افسران کو مطلع کردیا کہ ان کا اعلان وفاداری کی خانہ پری کرنے اور وفاداری بورڈ کے سامنے حاضر ہونے سے انکار کرنا ایک بین الاقومی ادارے کے افسر کے معیار کے مطابق نہیں اسلئے آئندہ سال کیلئے ان کے عارضی ملازمت کے معاہدے کی تجدید نہیں کی جائیگی اس پر چاروں افسروں نے یونیسکو کے محکمانہ اپیل بورڈ کے پاس ڈائر کٹر منزل کے اس حکم کے خلاف اپیل کی۔اپیل بورڈ نے قرار دیا کہ اعلان وفاداری کی خانہ پری اور ناداری بورڈ کے سامنے جوابدہی ان افسران کے فرائض میں شامل ہے بنا ڈائہ کر تنزل کا حکم واجب ہے۔افسران نے اس حکم کے خلاف انٹرنیشل پیر آرگنایزین (10) کے محکمانہ ٹریبیونل میں پیل دائر کی اس ٹربیونل نے قرار دیا کہ ڈائرکٹر ہنری کا فیصلہ افسران متعلقہ کی شرائط ملازمت کے خلاف ہے اسلئے قابل نفاذ نہیں۔س پر یونیسکو کےانتظامی بورڈ نے بین الاقوامی عدالت سے اے طلب کی کہ کیا 10 کے ٹرین کی یہ قرارداد کہ ڈار بری کا حکم افسران متعلقہ کے شرائط ملازمت سے تعلق رکھتا ہے صحیح ہے۔عدالت میں ایک الجھن یہ پیدا ہوئی کہ یو مسکو ای بین الاقوامی ادارے یعنی اقوام متحدہ کی ایسی ویسی شیشی میں بین الاقوامی عدالت میں پیش ہونے اور زیبا نی بیانات داخل کرنے کا مجاز تھا لیکن افسران متعلقہ بحیثیت افراد عدالت میں پیش ہونے یا بیانات داخل کرنے کے مجاز تھے۔اسلئے عدالت کے روبرو فریقین کومساوا کا درجہ حاصل نہ تھا اور چونکہ ین الاقوامی عدالت میں مشاورت رائے کی کاروائی بھی جو ایشین نیثیت رکھتی ہے اسلئے ایک فرلی کی غیر حاضری میں عدالت