تحدیث نعمت — Page 21
ممکن ہے فائدہ ہو مسکرا کر فرمایا۔میاں میں اگر دو دھر یا دودھ ملی ہوئی کسی شے کا استعمال کروں تو مجھے تکلیف ہو جاتی ہے۔اور ساتھ ہی کسی خادم کو ارشاد فرمایا۔اندر کہ دو ہمارے لئے چائے تیارہ کر کے بھیج دیں جس میں الائچی اور حوالہ چینی ہو " بی الے کا نتیجہ معلوم ہونے کے بعد چند دن ٹھہر کر میں نے سیالکوٹ واپس جانے کی اجازت سیاہی۔آپ نے اجازت دی اور میں سیالکوٹ چلا گیا۔میری واپسی سے ایک دو دن قبل ایک روزہ آپ نے مغرب کے دقت فرمایا۔میں تم تمام دن یہاں بیٹھتے ہو شام کے وقت سب لڑکے کھیل اور ورزش کیلئے با ہر میدان میں پہلے جاتے ہیں۔تمہارا دل کھیلنے کو نہیں چاہتا ہے خاک رنے گذارش کی حضور مجے کھیل کود کا شوق نہیں سیالکوٹ واپسی پر میں نے والدہ صاحبہ کی خدمت میں ذکر کر دیاکہ میں نے والد صاحب کی ہدایت کے ما تحت حضرت خلیفہ المسیح سے انگلستان تعلیم کیلئے جانے کی اجازت چاہی تھی۔حضور نے استخارہ کرنے کا ارشاد فرمایا تھا اور استخارہ کرنے پر مجھے انگلستان جانے کی تحریک ہوئی ہے لیکن والدہ صاحبہ کی طبیعت تین ال کی مبی جدائی کو برداشت کرنے پر آمادہ نہ ہوسکی۔مزید تعلم کیلئے انگلستان جانے کا فیصلہ واپسی کے چند دن بعد والدصاحب نے مجھ طاف الا میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ حاجی چودھری سلطان محمد خالصاحب بیرسٹر ایٹ لاء اور چودھری محمد امین صاحب کو سیل آپ کے پاس تشریف رکھتے ہیں مجھے بیٹھنے کا اشاد ہوا اور چودھری سلطان محمد خاں صاحب نے دریافت فرمایا۔کیوں عزیہ ! تم انگلستان کیوں نہیں جاتے ؟ میں نے عرض کیا کہ جیسے والد صاحب فرمائیں۔اس پر انہوں نے گلس ٹریولر گزٹ کا پرچہ نکالا جو وہ ساتھ لائے تھے اور تینوں صاحبان نے مشورہ کرکے طے کیا کہ میں آسٹرین لائیڈ کے جان کر ہر پر مٹی سے کم نمبر کوروانہ ہوکر ٹری ایسٹ تالا تھا۔انگلستان کا سفر شروع کروں۔میں نے والدہ صاحبہ کی خدمت میں حاضر ہو کر انہیں اس فیصلے کی اطلاعے دی۔ساتھ ہی سفر کی تیاری شروع ہوگئی۔بعض اشیاء کی تحدید کیلئے مجھے لاہور جانا پڑا جہاں والد صاحب کی ہدایت کے تحت میں انگلش ویہ ہاؤس لاہور میں شیخ رحمت اللہ صاحب کی خدمت میں حاضر ہو گیا۔انہوں نے کمال شفقت سے میرے لئے خود مناسب اشیاء کا انتخاب کیا اور سفر اور قیام انگلستان کے متعلق مناسب ہدایات دیں۔اور مشورہ دیا۔فناء اللہ احسن الجزاء - جب سفر کے شروع ہونے کا وقت قریب آیا تو یہ طے پایا کہ والد صاحب، والدہ صاحبہ ، میرے ماموی چودھر عبداللہ خاں صاحب ، میاں جہاں صاحب ہو ہمارے دادا صاحب کے وقت سے ہماری ڈسکہ کی اراضیات کی کاشت وغیرہ کا انتظام کرتے تھے، اور میں قادیان حاضر ہوں۔اور وہاں سے واپسی پر