تحدیث نعمت — Page 62
پریشان ہوتا۔فالحمد للہ۔اپنے مطالعہ کے لحاظ سے میری رفتار تسلی بخش رہی ہے۔سرٹامس آرنلڈ میرے متعلق میرے والد صاحب کو اچھی رپوٹ بھیجتے رہے ہیں۔والد صاحب ضرور مجھ سے خوش ہوں گے کہ میں اپنے وقت کا ٹھیک ستعمال کر رہا ہوں۔والدہ صاحبہ اپنی بے اندازہ محبت کی وجہ سے میرے لئے بہت دعائیں کرتی ہوں گی۔حضرت خلیفتہ المیشہ میرے عریضوں کے جواب مجھ ناچیز کو نوازتے ہیں اور بہت ہی شفقت کے والا نا مے ارسال فرماتے ہیں۔اب میں انگلستان سے بھی آگے ایک اور ملک میں آگیا ہوں۔میں نے انبک حتی الوسع اسلام کے احکام کی پابندیکی ہے میرے خلیفہ المسیح کی ہدایات پریل پیرا رہا ہوں ڈاکٹر صاحبکا خیال ہے کہ مجھے جہانہ پر سردی لگ گئی ہے ممکنہے ایسا ہی ہو۔یا کل شام تھیل کے کنارے سردی لگ گئی ہو۔لیکن میری طبیعت بہت بے چین ہے۔معلوم نہیں اس کی کیا وجہ ہے۔بخار تو مجھے پہلے بھی کئی بار ہوا ہے لیکن یہ حالت تو کبھی نہیں ہوئی۔سردی لگجانے سے نمونیہ کا آغا نہ بھی ہوسکتا ہے۔اس صورت میں مجھے یہاں پچند دن پڑے رہنا ہو گا اور میں آج شام اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نارے کے فورڈ نہ کی سیر کیلئے زائرین کے جہان ما را پر نہیں جاسکوں گا۔پھر باید ی پر خرچ بھی ہو گا۔ہوٹل کا ، ڈاکٹر کا، درائیوں کا امیر پارس زیادہ روپیہ بھی نہیں پھر مں اکیلا ہوں۔کوئی ہمدرد ساتھی نہیں۔نمونیہ سے لوگ مرتے بھی ہیں ، گھر بار، وطن ، عزیزوں سے بہت دور کس مپرسی اور سیکسی کی موت ہو گی ، ایک بھی تو جاننے والا پانس نہیں ہو گا، جہاں چاہیں گے اٹھا کر پھینک دینگے کسی کو شبہ تک نہ ہوگی ، میری ماں کو معلوم ہو گا تو ان کا کیا حال ہوگا، میں نے تو کبھی گھر خط لکھنے میں ناغہ نہیں کیا ، اب خط نہ ملے گا تو پریشان ہونگی۔میرے بیٹے نے پولیس جا کر اتنی جلدی مجھے بھلا دیا، وہ الی تو نہیں تھا معلوم نہیں کسی مشکل میں پھنس گیا ہے، دعائیں کرینگی یا اللہ میرے معصوم پر دیسی کی حفاظت کیجیوں پھر جب اطلاع ملے گی تو غم واندوہ کے درمیان ایک گونہ تیرت بھی ہوگئی، بھلا ولایت تو میں نے سنا ہواہے انگریزوں کا ملک ہے، یہ ناروے کی ہے اور میرا بیٹا یہاں کیا کرنے گیا تھا، معلوم نہیں کسی نے اسے کیا کر دیا، آخر صبر کر کے بیٹھ جائیں گی۔مجھ سے پہلے بچوں کی وفات پر صبر کیا تھا۔اب اس پر بھی اللہ تعالیٰ صبر دیگا، ہاں مغفرت کی دعا کرتی رہیں گی اور درمیانی عرصہ خواہ کتنا لمبا ہو جائے آخر ملاقات ہوگی اور اس کے بعد بجدائی نہ ہوگی، یہی حال میرے باپ کا ہو گا ، منہ سے تو کچھ نہ کہیں گے لیکن حیران وہ بھی ہوں گے کہ نار سے بھانے کی کیا ضرورت پیش آگئی تھی ، خدا کی رضا کو وہ بھی صبر سے قبول کریں گے۔بھائی ابھی چھوٹے ہیں اس خبر سے انہیں صدمہ تو ہو گا لیکن جلد بھول یں گانا یاد رہا جائے گا ہمارا بڑا بھائی تعلیم کیلئے انگستان گیا تھا ادھری کہیں فوت ہوگیا، بہن اٹھارہ سال کی ہیں، وہ شائد زیادہ عرصہ یاد کرتی رہیں شمشاد علی خان کو غم ہو گا، ایک باوفا دوست بدا