تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 686 of 736

تحدیث نعمت — Page 686

۶۸۶ معلوم ہوئیں۔وزیر خارجہ نے شہر سے باہر دریائے مولاؤ (MOLDAU) کے کنارے ایک بلند مقام پر واقع مطعم مر ود پر کے کھانیکی دعوت دی۔یہ سارا سفر بہت دلچسپ تھا اورمیں اپنے دل میں اپنے میزبانوں کےلئے مونیت کے جذبات لئے ہوئے واپس آیا۔فالحمد للہ۔زیورک میں مسجد محمود کا افتتاح پر اس میں یورک گیا۔انا ماعت احمدیہ نے ایک مسجد عمر کی ہے۔الہ تعالیٰ کے فضل اور اسکی ذرہ نواندی سے مجھے اس مسجد کے افتتاح کی سعادت نصیب ہوئی۔اس مسجد کا نام مسجد محمود ہے۔اسمبلی کے اجلاس خاص کا اختتام نہ یوری سے نیو یارک واپس آیا۔اس اثناء میں جو مسئلہ اسمبلی کے خاص ا اس کا کیا کیا انہیں کسی کے پڑا تھا اس پیکی نر کو کی رپورٹ موصول ہوگئی اور وہ سمبلی کے اجلاس میں زیرکیت آئی جس کے بعد یہ اعلاس خاص انتقام بذریہ ہوا۔کینیڈا کی سیر این ایام میں شیخ اعجازاحمد صاحب توان دنوں اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت سے متعلقی شنا تھے اور اس ادارہ کی ایک کانفرنس کے سلسہ میں شنگٹن آئے ہوے تھے کانفرنس کے اتمام یہ تین چار ہفتوں کی چھٹی لیکن نیوباک آئے اور میرے پاس ٹھہرے۔ان کے قیام کے دوران میں ہم تین چار روز کیلئے مونٹر بال ٹورا، ٹورانٹو اور نیا گا کی سیر کرگئے وٹا میں کنیڈا کے وزیر خار به سریال ارن نے پاریمنٹ ہاؤس میں دیر کے کھانے کی دعوت دی جس میں وزیراعظم مراسیر پریس نے بھی شرکت کی دعوت سے چند دن پہلے انہوں نے گردن کی دائی جانب سے ایک درد نکلوانے کیلئے آپریشن کرایا تھا۔ین نے کالا لیکن زخم ای پاکستان سرین نے یہ سن کر کہا اس سے اندازہ کریں کہ ہیں پاکان رسید اعتمادہے۔کھانے بعد پارلیمنٹ کا اجلاس شرور ہونیو ا ا ا ا م ا اس کی کاروائی دیکھنے کیلئے زائرین کی گیلری میں چلے گئے۔پارلیمنٹ کے سپیکر صاحب سے مجھے نیاز حاصل تھا۔اجلاس کی کاروائی شروع کرنے سے قبل نہوں نے میرے گیلری میں موجود ونے کا اعلان پالیمن میں کیا یہ اراکین نے اظہار نشنود کے طور پر نور نور سے اپنے ڈایک بجائے اور خوش آمدید کے نخرے لگے۔ہم ٹورانٹو اور نیاگرا ہوتے ہوئے واپس نیویارک آگئے۔عالمی عدالت کی رکنیت کی اقوام متحدہ کے سکے سالانہ اجلاس میں عام عدالت کیلئے پانچ جوں کا انتخاب میرا دوبارہ انتخاب ہونا تھاکیونکہ فروری اشتہ میں صدر عدلت اور چار جو کی میعاد ختم ہونیوالی تھی ریٹائر ہونیوالوں میں صدر عدالت تو فرانس سے تھے اور ایک بجے برطانیہ سے تھے۔چونکہ یہ دو نوی مالک مجلس امن کے منتقل کن ہیں لہذا دو جوں کا انتخاب اپنی در مکوں سے ہوتا تھ۔باقی تین ریٹائر ہونیوالے بھی لاطینی امرمین ملکوں سے تھے۔عالمی عدالت ے قیام کے وقت اور متحدہ کے اراکین کی کل تعداد اکیاون تین میں سے میں لاطینی امریکی مالک تھے۔مالی عدالت کے پندر جوں کے انتخاب کے تعلق یہ مفاہمت تھی کہ پانچ و مجلس ان کے متقل اراکین کی یعنی ریاستہائے متحدہ امریکہ ، برطانیہ، فراش روس اور حسین سے منتخب ہوں گے۔اور دس باقی مالک سے۔چونکہ ابتدا میں باقی عمل میں بیس لاطینی امریکن مالک ھے البت باقی