تحدیث نعمت — Page 620
روز خویش به منم وتسلیم دے کن ، کانال مدون کیا۔اس کی وفات کے وقت میں جنگ میں تھا۔میرا جسم وگر تھا لکین میری روح اس کے گرد بیقرار رب العالمین کے حضور اس کی صحت یابی کیلئے زاری میں تھی۔عید الہ خان اپنے رب کے بلاگ پر لبیک کہتا ہوا اپنے رب کے حضور حاضر ہوگیا اور ہم بھی اپنےاپنے وقت پر وہیں جانیوالے ہیں اور وہاں پھر جدائی نہ ہوگی۔میں ہونیوالے انتخاب امریکہ کے بیج پیکور تو ، ناردے کے چھے کلیساڈ ، اور گورے کے جی آرمانڈ اوگاں اراکین عدالت میں ناکامی روس کے جی کو یونیکور ی اور مری میعاد در فروری شاید کوختم مونوالی ھی۔جی یوتھ کانام امریکہ کیطرف سے تونہیں لیکن بعض اور مال کی طرف سے دوبارہ انتخاب کیلئے پیش کی گیا۔ج کلیٹ وڈ اور جی ار انڈاوگان کے نام ان کے اپنے مالک کیطرف سے اور بعض دیگر ممالک کیطرف سے بھی دوبارہ انتخاب کے لئے پیش کئے گئے تھے۔بی صورت میرے متعلق بھی تھی۔یہ انتخابات اء کے اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے دوران میں ہونیوالے تھے۔انتخاب سے کچھ عرصہ قبل آغا شاہی صاحب نے اور خان بہادر سید الطاف حسین صاحب نے نیو یارک سے طلع کیا کہ مقابلہ سخت ہے ہماری طرف سے پوری کوشش ہو رہی ہے لیکن ہیں کہا جاتا کہ کامیابی یقینی ہے ان احسان کی پیشانی کے پیش نظر یں نے خان بہادر صاحب کو لکھا کہ ہمیں پنے محدود نقطہ نگاہ سے اندازہ ہے کہ یہ نیک اقدام ہے اسلئے ہمیں اس کے لئے مناسب کوشش کرنی چاہیئے۔سو آپ کو شش کر رہے ہیں اور میں آپ کا اور آغا شاہی صاحب کا ممنون ہوں نتیجہ لہ تعالی کے اختیا ری ہے۔ہم نہیں جاتے کہ ہمارے میں کون اربہتر اور زیادہ مفیدہے۔علم الہ تعالی ہی کو ہے آپ مناسب کوشش کرتے رہیں لیکن پریشان نہ ہوں۔اگراللہتعالیٰ مجھے اس خدمت کے لائق سمجھے گا اور یہ فورت مجھ سے لینا چاہے گا تو مقابلہ خواہ کسقدر سخت ہو وہ اپنے فضل سے کامیابی عطافرمائے گا۔اور اگر مجھ سے کوئی اور خدمت لینا چاہے گاتو کوئی اور رستہ کھول دیا۔سیگ میں ایک نہایت مخلص مومنہ بولندی خاتون عزیہ والٹ تھیں میں نے ان کی خدمت میں دعا کیلئے گذارش کی تھی۔جب انتخاب کے نتیجے کی اطلاع عدالت میں موصول ہوئی تو ڈاکٹر کو رونے ڈپٹی بسیار میرے کرے میں تشریف لائے۔اور کہا افسوس ہے جن پانچ بچوں کے نام دوبارہ انتخاب کیلئے پیش تھے انمیں سے کوئی بھی منتخب نہیں ہوا۔ان کے جاتے ہی لینے ر عزیزہ والٹرکی خدمت میں ٹیلیفون پران کی دعاوں کا شکریہ ادا کی اور انہیں اطلاع دی کہ انتخاب میں کامیانی نہیں ہوئی۔انہوں نے سنتے ہی فرمایا ما ودعك ربك وما قلى والأخره - خير لك من الاولى ولسوف يعطيك ربك فترضى " دوسرے دن مسجد میں نمازہ جمعہ کے بعد انہوں نے مجھ سے فرمایا کل سے انتخاب کی بفرسننے کے بعد مری طبیعت میں بڑے زور سے یہ خیال آرہا ہے کہ اللہتعالیٰ تم سے کوئی اور ہم خدمت لینا چاہتا ہے۔امریکہ کی ڈینور یونورسٹی سے انتخاب کےنتیجے کی اطلاع کے دودن بعد مجھے ڈاکٹر موزن کو سیل کیطرف سے رو کشمیر کے پر وفیسری کی پیش کش قبضے سے متعلق اقوام تحدہ کی قائم کرد کمیشن کے رکن رہے تھے اور سنوری الہند میں