تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 547 of 736

تحدیث نعمت — Page 547

۵۴۷ یہ ایک بالکل نیا بات ہے خلاف واقعہ ہے بہر صورت اگر یہ میرا تی جاتا ہے سود ہے لیکن میں ان کی دعوت کو رد بھی نہیں کر سکتا کہ ایک کر نا باخلاقی ہو گی۔لہذا میں کل دتی جار ہا ہوں شاید اس معمے کا حل وہاں جاکر معلوم ہو۔تیسرے دن وہ کراچی واپس آئے اور بتایا کہ دلی پہنچنے پر گر جاش که با جانی انکی پیشوائی کے لئے مطار پائے ہوئے تھے۔فرمایا اجسام کار میں بیٹھ گئے تو میں نے ان سے کہا آپ کے وزیر اعظم کا انی رائے بدل لینا تو مجھ میں آسکتا ہے لیکن انہوں نے یہ کیسے کھا کہ انہیں میں کسی جونیہ کاعلم ہی نہیں اوران کے لئےیہ بالکل کی بات ہے۔اس کے جواب میں سرکی جاشک یا سچائی نے بڑے دھیمے لہجے میں کہا :- SIR Owen ! I CONCEIVE THE MUST HAVE SUFFERED AN AMNESIA" PRIME MINISTER ATTACK OF TEMPORARY کیا کیا سرا درون ! میرا خیال ہے میرے وزیر اعظم پرشید عارضی نسیان کا حملہ ہوگیا ہو ، سر گر جاشنکہ کایہ فقرہ وسرانے کے بعد سراؤوں نے جو کچھ کہا وہ پنڈت جی کی وفات کے بعد ضبط تحریر میں لانا مناسب نہیں۔ڈاکٹر فرینک گراہم کا تقریر سرا ون ڈکسن نے ان نا کامی کی رپورٹ مجلس امن کو بھیجدی مجلس امن نے فریقین کے بیانات سنکر کینیڈا کے مندوب جنرل میکنائی سے درخواست کی کہ وہ فریقین کے ساتھ بات چیت کے بعد اس قصے کے تصفیہ کے لئے کوئی علی تجویز پیش کریں جنرل مینا نے وکتون میش کا اس کا مقصد بھی عملا ہی تھا تو سراؤں کی تجوینہ کا تھا۔لیکن سند دوستان نے اسے بھی رد کر دیا۔اس کے بعد ڈاکٹر فریک گراہم کشمیر کےمعاملے میںاقوام متحدہ کے نمائندے منفر کئے گئے کئی بار کراچی تشریف لائے اور رتی بھی تشریف لے گئے۔جنیوا میں فریقین کے ساتھ تبادلہ خیالات کیا۔ایک چھوڑ چھ رپورٹیں مجلس امن یں پیش کیں۔ہر رپورٹ مں اس امر پر بستی کو ان کے نانا کا یارا ہو اور میں ہوا کہ طارق بھی انہوں ے تجویز کیا پاکستان اس پرمیں کرنے کو تیار ہو گی لیکن ہندوستان نے انکار کردیا مجلس ان کی مائی بھی ہندوستان کو اپنی ضد ترک کرنے پر آمادہ نہ کرسکیں۔ایک عرصے تک تونی ام زیر بست را که سندوستان این افواج متعین کشمیر می سے کتنی افواج کے انخلاء پر رضامند ہونے کو تیار ہے۔ہندوستان کی طرف سے ہرنوع کا بہانہ اور عذر ہوتا رہا۔آخر کار مجلس امن کے ایک اجلاس میں میں نے یہاں تک بھی کہدیا۔صاحب صدر و اراکین مجلس امروزیہ تنازعہ یہ ہے کہ ار اگست ان کی قرار داد کے مطابق ہندوستان اپنی افواج متعینہ کشمیر ی سے کتنی فوج واپس بلانے کا پابندے قرارداد کے الفاظ میں BULK OF ITS FORCES “ لکھا ہے بحث اس امر یہ ہے کہ BULK سے کیا مراد لی جائے۔اس لفظ کی کچھ بھی تعبیر ہو اس سے مراد ہر صورت کثرت ہے یعنی ان افواج کا زیادہ حصہ ریاست سے