تحدیث نعمت — Page 431
۳۱م بال وال کرنے کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے سرشاہ محمد سلیمان صاحب کی وفات کا ذکر کر کے کیا کورٹ کے چیف جسٹس کے اور میرے درمیان ابھی تک اس بارے میں اختلاف چلا آرہا ہے کہ سرش پسلیمان کی جگہ فیڈرل کورٹ کا حج کسے مقرر کیا جائے۔عارضی طور پر کمیٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرجان اونٹ کا فقر کہ کیا گیا تھا۔لیکن اب چیف جسٹس مصر ہیں کہ متقل تقریر کا فیصلہ ہونا چاہیئے تاکہ عدالت کے اعلاض اکتو یہ میں شروع ہونے کے وقت نیا حج اجلاس میں شامل ہو سکے مشکل یہ ہے کہ چیف جٹس کہا ہے سواکسی ار کا نام تجوریہ کرنے پر رضامند نہیں اور میں بضد ہو کہ میں تمہیں کونسل سے فارغ نہیں کر سکتا۔آخریم دونوں کا اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ ہم فیصلہ تم پر پھوڑ دیں۔تم انتخاب کریو اگر کوسن میں رہنا چاہو توچینی بیش کسی اور مسلمن کی سفارش کریں گے۔اور اگر عدالت میں جانا چا ہو تو مجھے تمہاری جگہ کسی اور کو تلاش کرنا ہوگا جب آئیندہ ملاقات کیلئے آؤ گے تو مجھے اپنے فیصلے سے مطلع کر دیا۔میں نے کہا میں آپ دونوں صاحبان کا آئندہ آونگے ممنون ہوں۔مجھے اس بات پر غور کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت کی ضرورت ہنٹس میں انھی آپ کو اپنی رائے با سکتا ہوں۔وائسرائے۔بہت خوب۔میں بہت خوش ہوں کہ تم کونسل سے نہیں جانا چاہتے۔ظفر اللہ خان - معاف فرمائیے گا میری رائے عدالت میں جانے کے حق میں ہے وائسرا ئے۔اگر تمہارا اسی فیصلہ ہے تومیں چیف جسٹس سے اپنے اقرار کے مطابق اسے قبول کرنے پر چھوٹوں یکن کیا تم مجھے تا کتے ہوکہ جب تمہاری دوسری میعاد میں بھی چار سال باقی ہیں اور آئندہ تو غیرت ہو نیوانے ہی ان کے تیجہ میں اپنے لئے بہترین نتخاب کی امید کر سکتے ہو تو ایسے تم عدالت کی چار دیواری میں کیوں بند ہونا چاہتے ہو ؟ ظفر اللہ خاں۔اس کی بڑی وجہ تو طبیعت کی افتاد ہے مجھے سیاسی سرگرمیوں اور مشاغل سے زیادہ غنیت نہیں۔عدالت کا ماحول میری طبیعت کے زیادہ موافق ہے ممکن ہے میرا اندازہ غلط ہولیکن میراخیال ہے کہ یں دوسرے شخص کے نقطہ نگہ کا کسی حدتک انداندہ کر سکتا ہوں۔اگریہ بھی ہے تو یہ ملکہ سیاست میںمیرے لئے کمزوری کا باعث ہو سکتا ہے۔لیکن عدالت میں یہ میرے فرائض کی ادائیگی میں مد ہو سکتا ہے پھر اور بھی وجوہ ہیں لیکن وہ میرے ذاتی حالات سے متعلق ہیں۔وائسرائے کی اس سے نقلی نہ ہوئی لیکن وہ چیف جس سے وعدہ کر چکے تھے کہ میرے انتخاب کو منظور فرما اس گئے صرف آنا کیا عدالت کا اسلوس اکتوبر میں شروع ہوگا۔میں امید کرتا ہوں تم آخر ستمبر تک تو میاں کام دو کر سکو گے۔