تحدیث نعمت — Page 404
تم ہم سر راما سوامی مرکیار کا تقریر اسی دن سر جیمز گرگ نے مجھ سے دریافت کیا والبراے نے تمہارے ساتھ بطور وزمه تجارت قلمدان وزارت کے متعلق کوئی ذکر کیا ہے ؟ میں نے جو کچھ وائسرائے نے کہا تھا انہیں بتا دیا۔انہوں نے فرمایا میرا مشورہ ہے کہ تم یہ دریافت کرو کہ تمہاری جگہ وزیر تجارت کون ہوگا۔مجھے تو معلوم ہے مگر مجھے بصیغہ راز بتایا گیا ہے۔اسلئے تم خود دریافت کرو۔میں نے سرگرٹ لیتھویٹ سے والد نے کی تجویہ کا ذکر کر کے دریافت کیا کیا نے وزیر تجارت کا انتخاب ہو چکا ہے؟ سر گرٹ نے کہا فیصلہ تو ہو چکا ہے مرت بادشاہ کی منظوری کا انتظار ہے۔اس میں کچھ نا خیراس وجہ سے ہوئی ہے کہ بادشاہ سلامت سکاٹ لینڈ میں ہیں اور لندن سے کاغذ آنے جانے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ساگر جانگی با سیائی کا انتخاب ہوا ہے۔میں نے کہا سرگر با شکریے دوست ہیں باء میں میرے سیکریٹری تھے جنہایت قابل ہیں۔لیکن ان کا تقریر سر جگدیش پرشاد کے جانے پر کنور مات کی جگہ موزوں ہوگا کیونکہ حکومت ہند میں ان کا سارا وقت وزارت تعلیم میں گذرا ہے۔اس وقت سر این این سه کار کے جانے پر سر گر جاشکر کا تقر فقط مینی کا باعث ہوگا۔سر گلرڑ نے پوچھا وہ کیسے ؟ میں نے کہا اس وقت مجھے اراکین کونسل میں تین پور مین ہیں ، تمین سندوستانی ہیں، یور بین اراکین میں عموماً ایک براہ راست انگلستان سے مقرر کیا جاتا ہے۔دور کا انتخاب انڈین سول سروس کے سینئر افسروں سے کیا جاتا ہے۔مہندوستانی اراکین میں دو غیرسرکاری حلقوں سے بچنے جاتے ہیں۔ایک سروس سے لیا جاتا ہے۔اس وقت سمر این این سر کار اور میں غیر سرکاری اراکین بی سر جگدیش پر شاد سروس سے ہیں۔پبلک کی نگاہ میں سروس سے منتخب شدہ ہندوستانی بھی نیم ور من بی شمار کیا جاتا ہے۔سر این این سرکارہ کی جگہ سر گر جاشنکر کا انتخاب نہ جیت پسندی کی مثال سمجھا جائے گا اور سیلک کا رد عمل خوشگوا ر نہیں ہو گا۔شاید آپ نہ جانتے ہوں کہ موجودہ وائسرائے کولار ڈولنڈن کے مقابلے میں رجعت پسند سمجھا " جاتا ہے۔یہ تاثر بانہ ہے یانا جائزہ لیکن ہے ضرور سرگر اشک کے تقریر کا یہ یہ ہوگا کہ کونسل میں صرف میں ہی ایک غیر سرکاری رکن رہ جاؤں گا۔وقت کا تقاضا تو یہ ہے کہ کونسل میں ہندوستانی غیر سرکاری عنصر کو بڑھایا جائے۔اس تقریر کے نتیجے میں وہ عنصر اور بھی کم ہو جائے گا۔اس لحاظ سے میری رائے میں یہ انتخاب اس وقت ناموزوں ہو گا۔سر گلرٹے نے کیا۔اب تو معاملہ بہت دور جا چکا ہے۔بہتر مواگر تم خود ان کرنے کے ساتھ یہ ذکر کرد لیکن ایک وقت یہ بھی ہے کہ دائرے کی نظر میں اس وقت کوئی اور غیرسمہ کاری شخص ایسا نہیں جس کا نقر موزدن جوہ۔میں نے کہا سراہا سوامی مدلیار ہر لحاظ سے موزوں ہیں۔سمر جگد کیش پرشاد اور سر گر جاشنکہ دونوں یونی کے بہر یمین ہیں۔سر راما سوامی مدراس کے غیر یہ بہن ہیں۔اس لحاظ سے بھی ان کا انتخاب موزدی ہو گا۔سر گلبرٹ نے کہا۔لیکن وہ اس وقت وزیر سند کی مشاورتی کونسل کے رکن ہیں اور سند دوستان سے باہر ہیں۔بیٹے