تحدیث نعمت — Page 22
والد صاحب اور میں تو امرتی پیسے بھٹی پہلے جائیں اور والدہ صاحبہ، ماموں صاحب اور میاں محمان سیالکو لوٹ آئیں۔والد صاحب نے ارشاد فرمایا کہ سفر کا پروگرام ایسا ہونا چاہیے کہ امرتسر سے سیالکوٹ کی طرف جانے والی گاڑی بیٹی کی طرف جانے والی گاڑی سے پہلے روانہ ہو۔اور ہم دونوں والدہ صاحبہ کو امرت سے رخصت کر یں وہ ہمیں بھٹی کی طرف روانہ ہوتے نہ دیکھیں۔چنانچہ اسی کے مطابق پروگرام بنایا سفر انگلستان پر روانہ ہونے سے پہلے حضرت خلیفۃ المسیح اول کی ہدایات۔اس موقعہ پر قادیان میں ہمارا قیام صرف ایک دن یہ با ت رخصت ہوتے وقت حضرت خلیفہ المسی اول نے جو ہدایا خاکسارہ کو دیں ان میں سے جو خاکسار کو یاد رہ گئی ہیں درج ذیل ہیں۔فرمایا۔I ا۔اس دعاء کا درد رکھنا۔اللهم الرزقنی جلیسا صالحاً۔۲۔جب کسی سفر کے آخر میں منزل مقصود کے قریب پہنچا اور شہر ریاستی کی آبادی نظر آنا شروع ہو تو یہ دعاء کیا کرد۔اللهم رب السموات السبع وما اطلان ورب الارضين السبع وما اقلان ورب الرياح وما ز دين ورب الشياطين وما أضللن إني اسألك خير هذه القومية وخير اهلها وخير ما فيها وأعوذ بك من شر هذه القرية وشراحلها وشر ما فيها اللهم ارزقنا حياها واعل نا من و باها اللهم حبنا إلى أهلها و حيث الحي اهلها البینا۔اے اللہ جو رب ہے ساتوں آسمانوں کا اور اس کا بھی جو کچھ ان کے سائے میں ہے، اور رپ ہے ساتوں نہ مینوں کا اور ہر اس چیز کا جو اس پہ قائم ہے اور سب ہے ہواؤں کا اور ہر اس چیز کا جسے وہ لئے پھرتی ہیں۔اور رہب ہے سب سرکشوں کا اور ان کا جنہیں وہ گمراہ کرتے ہیں۔میں طالب ہوں تجھ سے اس آبادی کی سر بھلائی کا اور اس میں رہنے والوں کی طرف سے ہر بھلائی کا۔اور جو کچھ اس کے اندر ہے اس کی طرف سے ہر بھلائی کا۔اور نیز کی حفاظت کا طالب ہوں اس بستی کے ہر شر سے اور اس میں رہنے والوں کے ہر شہ سے اور جو کچھ بھی اس کے اندر ہے اس کے ہر شر سے۔یا اللہ تو اس کی ہر خوشگوار چیز ہمیں عطا فرما۔اور اس کی ہر حربہ رساں پیز سے ہماری حفاظت فرما۔اے اللہ تو اس میں رہنے والوں کے ولوں میں ہماری محبت ڈال کرے اور اس میں رہنے والوں میں سے نیک بندوں کی محبت ہمارے دل میں ڈال دے۔کہا جاتا ہے کہ انگلستان چونکہ ایک سرد ملک ہے۔اسلئے وہاں سردی کے دفاع کیلئے مشراب کے استعمال کی ضرورت ہوتی ہے۔ہم طبیب ہیں اور ہم جانتے ہیں یہ بات بالکل غلط ہے۔اگر تمہیں سردی کی مدافعت کی ضرورت محسوس ہو تو کو کر استعمال کریں۔اس میں خورا کیت بھی ہے اور سردی کے اثر کو بھی نہ ائل کرتی ہے ہم۔ہمیں خط لکھتے رہنا ہم تمہارے لئے دعا کریں گے۔۵ - انگلستان میں ہندوستانی طلبا سے زیادہ میل جول نہ بڑھانا وہاں کے شریف طبقہ سے میل جول رکھنا I