تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 319 of 736

تحدیث نعمت — Page 319

٣١٩ مجھی تشریف فرما تھے۔تقریہ کے اختتام پر انہوں نے چڑ میں کو ایک پرنہ لکھ کر دیا ہمیں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں موقعہ 7777 یے جانے پر فرمایا مجھے ظفراللہ خان کے ساتھ کام کرنے کافخر حاصل رہا ہے میں اس کے متعلق صرف کہنا چاہتا ہوں کہ جب یہ کوئی بات کہدے تو اس پر تنگی سے قائم رہتا ہے۔اس کا لفظ ہی دستاویہ ہے۔اس کے دستخط کی ضرورت نہیں رہتی۔انگلستان میں ریلوے کے عملہ کی خوش اخلاقی تیسری کا نفرنس کا اجلاس طول کھینے گیا تھا پہلی کانفرن کی طرح مجھے کرسمس کی تعطیلات انگلستان ہی میں گذار نا پر ہی ملک عبداللہ خالد صاحب انڈین سول سروس کے انتخابی میں کامیاب ہو کر اپن ٹرینگ کیلئے لندن تشریف لائے ہوئے تھے۔کرسمس کے موقعہ پر میں ان کے ہمراہ ٹار کی گیا اور دان سے واپسی پر ہم دونوں بیلیز برگ کی دعوت پر و چلسی میں ان کے مہمان ہوئے ان کی ہدایت تھی کہ ہم لندن سے سیٹینگے جائیں یہاں سے ان کی کار میں ونیلیسی لے جائے گی۔ریل عندن سے براہ راست بھی ویکیپلیسی سجاتی ہے۔لیکن اس رستے جانے سے وقت زیادہ صرف ہوتا ہے۔سیٹنگز سے ونیسی و میل کے فاصلے پر ہے اور ٹرک بہت اچھی ہے۔د خپلیسی اب تو بالکل ایک گاؤں رہ گیا ہے ایک وقت میں مشہور بندر گاہ تھی اور انگلستان کے جنوب مشرقی ساحل کی ان پانچے بندر گاہوں میں شمار ہوتی تھی جو انگلستان کے بحری دفاع کے لحاظ سے بہایت اہم سمجھی جاتی تھیں۔اب سمندر پیچھے ہٹ گیا ہے اور خشک قطعہ سمندر سے یہ آمد ہوا ہے وہ رامنے مارش کہلاتا ہے اور میرا زرخیز اور آباد ہے۔ملک صاحب اور میں وکٹوریہ اسٹیشن سے میٹنگی کی گاڑی پر سوار ہوئے اور اپنی باتوں میں مصروف رہے۔ابھی ٹینگز نے کا وقت نہیں ہوا تھا کہ گاڑی کھڑی ہوی اور ایک تلی نے ہارے کمر کا دروازہ کھولا اور دریافت کی آپ اتنا نہیں چاہتے ؟ ہم نے کہا ہم میٹنگز جارہے ہیں۔اس نے کہا سیٹنگز جانیوالا حصہ تو پولگیٹ پرکٹ کر میٹینگ۔چلا گیا۔یہ تو الیسٹ بورن ہے نا چاریم اتر گئے۔اب توسب بیٹنگ جانیوالی گاڑیاں ایسٹ بوران ہو کر جاتی ہیں۔اس وقت ہینگر جانیواں حصہ ہونگیٹ پر کٹ کر سیٹنگز جایا کرتا تھا) میں اسٹیشن ماسٹر ماں کے پاس گیا اور قصہ بیان کیا وہ معذرت کرنے لگے کہ آپکو رحمت ہوئی وکٹوریہ اسٹیشن والوں کو چاہئے تھاکہ آپکو گاڑی کے پچھلے حصے میں بیٹھنے کی ہدایت کرتے ہیں نے کہا کہ مجھے فکر ہے کہ ہمارے میزبان کی کار سٹینگ اسٹیشن پر ہمارا انتظار کر کے واپس علی جائے گی اور وہاں تمہیں زحمت کا سامنا ہوگا۔انہوں نے کہا نہیں نہیں فکر نہ کریں۔پولگیٹ جانیوالی گاڑی تیار ہے میں آپکو اس میں بٹھا دیتا ہوں وہاں سے چند منٹ کے بعد آپ کو میٹنگز جانیوالی گاڑی مل جائے گی۔آپ سیٹنگز پالیس منٹ دیر سے پہنچیں گے میں سیٹنگز کے اسٹیشن ہر کو ٹیلیفون پر کہ دیتا ہوں وہ کار کو روک رکھیں گے۔یہیں گاڑی میں بٹھا دینے کے چند منٹ بعد وہ پھر دوڑے دوڑے ہے اور کہا ٹیکر کے اسٹیشن ماسٹر کہتے ہیں بھی لارڈ بلیز بیگ کی کار نہیں آئی انہوں نے ایک پورٹر کو باہر کھڑا کردیا ہے کہ جب کار آ جائے تو ڈرائیور سے انتظار کرنے کو کہ دے۔جب ہم میٹنگ پہنچے تو ماں کے اسٹیشن ہسٹری کے انتظار می بیشماری