تحدیث نعمت — Page 310
مگر پنجاب اور بنگال کی مجالس میں مسلمانوں کی نشستوں میں کمی کی جائے۔یہ تار دیکھتے ہی میں نے وائسرائے سے ملاقات کا وقت لیا اور وزیر بند کی تجویہ کے خلاف احتجاج کیا۔وائس ایسے خود بھی سمجھ گئے کہ مدراس ہمیٹی اور صوبہ متوسط میں مسلمانوں کو ایک یا دو نشستیں زاہد مل جانے سے مسمانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے اور پنجاب میں کمی ہونے سے ان کی خفیف کی اکثریت بھی جاتی ہے ی اور بنگال میں کمی ہونے سے ان کی نمائندگی ہم فیصد سے بھی گرجائے گی۔اس سے میں نے واضح طور پر کہ دیا کہ اگر کوئی اسی تخفیف لیگی قومی کونسل سے مستعفی ہو جاؤں گا۔کیونکہ ایسی صورت میں میں صیح طور پر نیا الزام آوں گا کہ جو تناسب سر فضل حسین قائم کروا گئے تھے وہ میرے قائمقام ہونے کے عرصے میں قائم نہ رہا۔وائسرائے نے میرے موقف سے ہمدردی کا اظہارہ کیا اور تائید کا وعدہ کیا۔کہا میں ابھی سر بہری ہیگ وزیر داخلہ اور کمانڈر انچیف سے بات کرتا ہوںاور انہیں اسبات پر پختہ کر لیتا ہوں کہ جو سفارش کم ے کر چکے ہیں اس پرقائم رہی۔اس طر منی نہ ہونگے ہو تے م ہو جائے گیا اراکین ہمارے ساتھ مل نہ بھی ہوئے تومیں نے فیصلہ کن روسٹ استعمال کروں گا اور کماری کثرت ہو جائے گی۔لیکن میں امید کرتا ہوں کہ ساری کونسل کا سہی موقف ہو گا تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اسی شام کونسل کا اجلاس ہوا۔دائیے نے فرمایا۔آپ سب جانتے ہیں کہ یہ کتنا پیچیدہ اور شکل مسئلہ ہے اور ہمیں اس پر کتنا وقت صرف کرنا پڑا تھا۔میں چاہتا ہوں کہ ہم سب اس بات پر متفق ہو جائیں کہ ہم اپنی سیلی سفارش پر قائم کی ہیں گے سوائے اس کے کہ یہ ہند کی کوئی ایسی ترمیم موسی کی تائید یں کوئی معقول وجہ پیش کی گئی ہو۔چنانچہ کونسل میں اسبات پر اتفاق ہو گیا۔اس کے بعد ون یہ ہند کے تار پر غور شروع ہوا۔وائسرائے نے پرائیویٹ سیکریٹری سے دریافت کیا مدراس کے وزیہ کے متعلق وز یہ سند کی کیا تخونہ ہے۔ٹویٹ سیکہ بڑی۔وزیر نیند تو نہ کرتے ہیں کہ مسمانوں کو مدراس میں ایک نشست زائد دی جائے۔والا ہے۔کوئی وجہ بیان کرتے ہیں۔پیرا ٹویٹ سیکریٹری۔کوئی وجہ بیان نہیں کی۔وائسرائے۔ظفر اللہ تم مدراس میں یہ زاید نشست لینا چاہتے ہو ؟ ظفر اللہ۔اگر اس زائد نشست کی وجہ سے پنجاب اور بنگال میں ہماری مجوزہ نشستوں میں کمی کی جائے تو مجھے یہ زائید نشست منظور نہیں۔وائسرائے۔تو ہمیں دن یہ ہند کی یہ تجویز منظور نہیں۔پرائیویٹ سیکریڑی۔مدراس کے متعلق وزیر ین کی یہ بھی تجویز ہے کہ عورتوں کیلئے بو پارانشیں محفوظ کی گئی ہیں۔ان میں سے ایک مسلمان عورت کے لئے محفوظ کر دی جائے۔وائسرا ئے۔یہ تجویز معقول معلوم ہوتی ہے۔کیا اس پر کسی کو اعتراض ہے ؟ کسی نے اعتراض نہ کی اور یہ کتونی بالاتفاق قبول کرلی گئی۔اس طرح وائسرائے نے مجھ سے کہلوالیا کہ پنجاب اور بنگال