تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 641 of 736

تحدیث نعمت — Page 641

اسم الله ارے اقوام متحدہ جو اس مہینے کے دوران میں افریقی ایشیائی عرب کے صدر تھے مے سے ملنے کیلئے تشریف لائے اور فرمایا تے افریقین صدر کے فورا بعد یک ایشیائی کا صدر منتخب ہونے کیلئے امیدوار ہونا مناسب نہیں درست تھی اور ہم سب اس کی تائید یں تھے لیکن وہ تجویز سیرانا دیو کے اپنے منی سے مستعفی ہوجانے کی وجہ سے درمیان میں رہ گئی اور اب پرانی ملا سکرا ے امیدار ہو یا کچھ پر پاہونے لگا ہے میں نے افریقین ایشیائی ماندگان میں سے بعض کے ساتھ فرد اندا بات کی ہے وہ پروفیسر ملا سیلیا کی تائید ی نہیں ہیں اور چاہتےہیں کہ گر آئندہ اجلاس کی صدارت کسی ایشیائی کو علی ہے تو میں کسی زیادہ معروف ایشیائی شخصیت کو اس منصب کے لئے پیش کرنا چاہئے اور اکروں کی نظریں تمہاری طرف اٹھتی ہیں مجھ سے کہاگیا ہے کہ مں تمہیں امیدوار ہونے پر آمادہ کریں۔میں نے عذر کیا۔لیکن وہ مصر موٹے ور امام ما را در تلی منی کرتا میں مزید شورہ افریقین ایشائی مانگا سے کرنے کے بعد چند اون میں پرنم سے بات چیت کروں گا۔جب دوبارہ تشریف لائے تو فرمایا تمہارے انکار کی گنجائش نہیں۔پروفیسر مالا بکرا کو تو مارے گروپ کی رت تمیم کرنے پر آماد نہیں ایک اور ایشیائی مندوبین بھاپن امیدوار کا علان کی تیاری کر رہے ہیں۔افراطین ایشیائی ملک ان کی کرتا ہے یہی ہے ام لایک کرد تا ایران ہو کر نہیں اس حملے کچھ نہیں کرنا پڑے گا میں نے اتنمان لیا کہ مں حکوت پاکستان سے استصواب کروں گا میرے استصواب پر حکومت کی طرف ے جواب آیاکہ اگر حالات سازگار ہیں تو وہ اپنے نام کا علان کردو۔میں نے حکم کے ارشاد کی تعمیل کی۔پروفیسر مالا مسکرانے انا ارادہ ترک کیالیکن فریق ایشیائی ملک کے نمائندگان میںسے کسی اور صاحب نے اپنے امیدوار ہونے کا اعلان نہ کیامقا بلہ فیسر صاحب اور میرے درمیان ہی رہتا۔ٹرینیڈاڈ کے جشن آزادی میں اسی اثناءمیں مجھے حکومت کی طرف سے بات کی کہ ٹینڈاڈ اور ٹوبیگو کے بین آزادی بطور نمائندہ پاکستان شرکت میں پاکستان کی نمائندگی کروں۔میں ارشد الازمان صاحب کو جو ہمارے سفارتخانے میں وزارت اطلاعات کے نمائندے تھے بطور سیکریٹری ساتھ لیکر ٹینڈا گیا ارمین آزادی میں شرکت کی ریٹینا کوئی را خیره ہیں اور وی گو اس کے پڑوس میں ایک چھوٹاسا جزیرہ ہے لیکن ا چھوٹے سے ملکی حکومت نے پنجاب کے مطابق جیش کا نہایت عمدہ نظام کیا تھا گر چہ پروگرام آٹھ نو کا تھا لیکن سب تقریبات نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ سرانجام پائیں۔ٹینڈا کا جزیرہ نہات ہوتا ہے۔ٹوبیکو کی بڑی تعریف سنی تھی لیکن سےبہت مرطوب پایا۔رویت کا درجہ اسقدر بڑھا ہواتھا کہ مکھتا وانا الا من اصحاب کو سمندری عمل کرنے اور ترکی کا شوق ان کے لئے بات بات پریشان نہیں تھی برینداد ے دار الحکومت پورٹ آن سپین میں مہانوں کی رہائش کا نظام نے عمر د ملی موٹ میں تھا جونہایت آرام و نا یہ ہوٹل گویا پہاڑ کی یک جانب لکھا ہوا تھا سڑک کی سطح پر سبسے اوپر کی منز تھی جس میں ملاقات وغیرہ کے وسیع دالان تھے اس سے چھی منزل پر تین بڑے بڑے کھانے کے کمرے تھے اور باہر ترنے کا تالاب تھا۔نیچے نہ کر آٹھ دس منزلیں سونے کے کمروں کی تھیں۔عام