تحدیث نعمت — Page 443
م م آپ پر وقت تشریف لے آئیں کیونکہ آپ جانتے ہیں ہوائی جہانہ مفت میں صرف ایک بار کھلکنے سے آنا اور واپس جاتا ہے۔اگر آپ یہ وقت نہ پہنچے تو آپ کو ایک ہفتہ مزید یہاں ٹھہرنا پڑے گا۔میری روانگی میں ایک دن باقی ہہ گیا۔دوسری صبح روانگی تھی لیکن میجر صاحب تشریف لائے نہ انکی طرف سے کوئی اطلاع میں عصر کے بعد ایک تھوڑا ساہوائی جہانہ ٹاپ پر اترتا دکھائی دیا۔گنٹہ بھر بعد میر صاحب ٹو پر سوار آموجود ہوئے۔لان چاؤ سے واپسی میں تاخیر کے متعلق بتایا بارش اتنی ہوئی کہ مطار کی سطح پر بہت پانی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے دودن انتظار کرنا پڑا۔پنڈو سے کوئی مہمان ادھر آنیوالا نہیں تھا۔میں نے اپنے فوجی میزبانوںسے کہ مجھے توانان گنگ بنگ آن پہنچا ہے کیونکہ کل کتے کیلئے روانگی ہے۔خدا ان کا بھلا کیسے انہوں نے دوڑ دھوپ کر کے ایک صورت نکال لی۔کل مسٹر نیل دلکی چنگ کنگ پہنچنے والے میں آج ایک بہانہ ان کے لئے تازہ سبزی اور پھل لیکم جنڈو سے یہاں آنیوالا تھا۔انہوں نے مجھے اور ایک اور افسر کو بطور سامان اسی میں لا دیا۔جب ہم چنگ کٹنگ کے قریب پہنچے بلکہ دری کے اندر ٹاپ بھی نظرآنے لگ گی تو پات کایات تم ہورہا ہے تم دونوں باری باری پمپ و ا ا ا ا ا ر ا ر ی کا بھی ان میں پہنچ جائے۔ہم دونوں پور زور سے پمپ کو چلاتے رہے اور میں ساتھ ساتھ دعا بھی کرتا رہا۔آخری تین چار من تو تین چار دن بن گئے اور سخت پریشانی میں گزرے جب اللہ کے فضل سے ہوائی جہان کے بیٹے زمین سے لے تو ان میں جان آئی پوچھنے کے اچھا یہ تائے روانگی کی کی پروگرام ہے؟ میں نے کہا کل یہاں سے معہ ساز وسامان کے تنگ کنگ شہر چلے جائیں گے۔وہاں خصیتی مراسم اور ملاقاتوں سے فارغ ہو کر رات گذار ہیں گے اور رسول علی البم کلکتے روانہ ہو جائیں گے بیج صاحب نے راتوں رات تیاری مکمل کرلی۔صبح ہم دونوں اور سید عبدالکریم مع سامان تنگ کینگ چلے گئے اور وہاں سے مطابق پروگرام میری میں کھلتے روانہ ہوگئے۔جہانہ کمنگ ٹھر کو پروانہ ہو لیکن ابھی پور بلندی پر پہنا تھا کہ پرچے تہ آیا۔معلوم ہواکہ ان جان پر جاپانی ہوائی جہازوں کی طرف سے گولہ باری کا الارم ہورہا ہے۔کوئی گھنٹہ بھر بعد خبر آئی کہ اب مطلع صاف ہے۔پنجان ٹھہر کر ہم لفضل اللہ مغرب کے وقت کلکتے بحریت پہنچ گئے مطہر پر عزمہ اور نہ احمد تشریف لائے ہوئے تھے اور اپنے ساتھ ایک تھر اس بوتل ٹماٹروں کے رس کی برف میں ٹھنڈی کی ہوئی لیتے آئے تھے کیتھے والد کو لیٹن کی چائے سے اس لطف اور تسکین کا بڑاحصہ بھی کبھی حاصل نہ ہوا ہو گا جو اس دن کی پریت نی اور تان کے بعد ہمیں اس ٹھنڈے ہیں کے پینے سے حاصل ہوا۔عزیمہ انور احمدکیلئے دل سے بہت دعائیں نکلیں۔جزاہ اللہ سے حاصل احسن الجزاء۔وائسرائے سے چین کے متعلق دلی پہنچ کر جب مجھے وائسرائے کی خدمت میں حاضر ہونے کا موقعہ ملاتو میں نے اپنے تاثرات کا اظہار چین کے حالات اور اپنے تاثمات کی خدمت میں بیان کئے۔جنگ لنگ سے بھی میں اپنے ہفتہ وار خطا می کسی قدر تفصیل کے ساتھ سرادولف کیرو کو چین کے حالات تاثرات لکھ دیا کرتا تھا، در انہوں